Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عاقب جاوید نے بابر اعظم اور سرفراز احمد کو شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا
    • عرفان محسود کا شاندار کارنامہ ایک منٹ میں 38 پنچز، عالمی ریکارڈ قائم
    • لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ
    • برقع اور نقاب پر پابندی، پرتگال میں خلاف ورزی پر 3 ہزار یورو تک جرمانہ
    • ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک
    • ایران پر امریکی حملوں میں 11 ہلاکتیں بحرین نے تازہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صدر مملکت کا عدالتی اصلاحات بل واپس بھیجنا درست اقدام ہے: پی ٹی آئی

    By Khabrain Newsاپریل 8, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے صدر مملکت عارف علوی کے عدالتی اصلاحات کا بل واپس بھیجنے کے عمل کو درست اقدام قرار دیدیا ۔
    لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت کا عدالتی اصلاحات کا بل واپس بھیجنا درست اقدام ہے ، سپریم کورٹ فیصلہ کرے گی یہ قانون بن سکتا ہے یا نہیں، قومی اسمبلی کے 342 کے ایوان میں 42 ارکان نے سپریم کورٹ کے کیخلاف قرارداد پر دستخط کیے، یہ سب نااہل ہونے والے ہیں، کسی بھی اہم رکن کے قرارداد پر دستخط نہیں۔
    فوادچودھری نے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت اتنے بزدل لوگوں پرمشتمل ہوسکتی ہے ، کونسی سیاسی جماعت انتخابات سے بھاگ سکتی ہے، دو یا تین رکنی بینچ عوام کا مسئلہ نہیں،عوام فوری انتخابات چاہتے ہیں، کس جج نے کہا ہے کہ 90 دن میں انتخابات ضروری نہیں؟ حکومت ججز میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا جسٹس اطہرمن اللہ سے احترام کارشتہ ہے کسی جج پر انگلی اٹھانے کاسوچ بھی نہیں سکتے ، فیصلوں سے اختلاف ہوتا ہے، احترام پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف پرمشتمل ہے۔
    پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بنیاد 2 چیزوں پر ہے پاکستان کی حاکمیت اعلیٰ اللہ رب العزت کی ہے اللہ تعالیٰ کے بعد اختیار منتخب نمائندوں کا ہے اور پاکستان کے مسائل کا حل صرف انتخابات ہیں۔
    فواد چوہدری نے کہا کہ کل قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ آیا ہے کہا گیا الیکشن نہیں کراسکتے، دہشت گردوں کے رحم و کرم پر ہیں اور کہا گیا ایٹمی طاقت کے پاس الیکشن کیلئے 21ارب روپے نہیں، کل دنیا کوآپ کیا جواب دیں گے۔
    انہوں نے کہا کہ کیا پاکستان میں انتخابات دہشت گردوں کی مرضی سےہوں گے دنیا کو بتائیں گے کہ الیکشن کیلئے 10ملین ڈالر بھی نہیں، پنجاب میں پراپرٹی ڈیلرو زیربن گئے ہیں یہ چھوٹے لوگ بڑی کرسیوں پربیٹھ گئے ہیں۔
    پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نےعدلیہ مخالف مہم کاحصہ نہ بننےکا فیصلہ کیا ہے ان کا فیصلہ خوش آئند ہے، 12سال آپ نے سردھڑ کی بازی لگالی،عمران خان نااہل نہ ہوسکے اور بالآخر پاکستان کو انتخابات کی طرف جانا ہے۔
    سابق وزیر اور رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا کہ پی ڈی ایم کی حکومت کو تقریباً ایک سال مکمل ہوچکا ہے دیکھتے ہیں ایک سال میں معیشت پرکیا گل کھلایا ہے ہمارے دورمیں مہنگائی کی شرح 34 فیصد تھی ، عمران خان کے دورمیں گروتھ ریٹ 6 فیصد تھا آج پاکستان کا گروتھ ریٹ منفی 0.04 فیصد ہے پاکستان کو تاریخی معاشی بدحالی کا سامنا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ آٹے کی لائنز میں لگ کر20 افراد جانیں دے چکے ہیں، وزیرخزانہ موسم بہار کانفرنس میں نہ جائیں، ایسا کبھی نہیں ہوا ہے، ورلڈبینک، آئی ایم ایف کےایم ڈی نے وزیرخزانہ سے ملنے سے انکارکردیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ

      بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے

      پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.