Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر دفاع خواجہ آصف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی
    • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سائنسی تحقیق ناگزیر ہے: مصدق ملک
    • حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں جے یو آئی آج ملتان میں کانفرنس کرے گی
    • اسرائیلی شہر میں نیتن یاہو کے دورے کے دوران زوردار دھماکا؛ ایک ہلاک، 2 زخمی
    • سب کچھ طے تھا فیصل واوڈا نے ایمرجنسی کا ایک ماہ پہلے ہی بتادیا تھا: ہمایوں مہمند
    • اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف جم سٹون کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پاکستان مْقروض ممالک کے گروپ کو سربراہ مقرر وفاقی حکومت کے ذمہ 82 ہزار 953 ارب روپے واجب ا لادا
    • مارکو روبیو 17تا 22 اکتوبر بھارت و ازبکستان کا دورہ کریں گے
    • گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ’NFC میں حصہ دیا جائے:وزیراعلیٰ امجدحسین
    • پاکستان کثیر جہتی نظام علاقائی تعاون میں فعال کردار ادا کر رہا وزیر خزانہ
    • ایک مخصوص جماعت کی ہر خبر اور پراپیگنڈا جھوٹ پر مبنی : عظمیٰ بخاری
    • مریم نواز نے لائو سٹاک کارڈ فیز ٹو کا افتتاح کر دیا
    • بینکاک :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری حمزہ شہباز سے گفتگو کررہے ہیں۔
    • فیلڈ مارشل سے وزیر داخلہ کی ملاقات پاک روس سیکورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • صدرآصف علی زرداری کو فرانس سعودی عرب کے نامزد سفیروں نے اپنی اسناد سفارت پیش کردیں
    • راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے روسی وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف مصافحہ کررہے ہیں۔
    • لیاقت علی خان کا75واں یوم شہادت کل منایا جائے گا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرپٹ اشرافیہ نے ملک کا حشر کر دیا، عوام ہی بچا سکتے ہیں: سراج الحق

    By Khabrain Newsاپریل 8, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ خراب معاشی صورتحال کا اثرعوام پر پڑ رہا ہے، موجودہ صورتحال میں ہر ادارہ ایک دوسرے کے خلاف اعلان جنگ کر رہا ہے۔
    پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا ہے کہ سب لوگ ذاتی مفادات میں لگے ہیں، تباہ کن مہنگائی میں غریب کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے، اسحاق ڈار کے آنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، پشاور میں ایک کلو آٹا 160 اور گھی کی قیمت 500 روپے تک پہنچ گئی ہے، تنخواہ دار طبقے کا جینا مشکل ہو چکا ہے، ایک طرف مہنگائی، دوسری طرف بے انتہا کرپشن ہے۔
    سراج الحق نے مزید کہا کہ ہر ادارہ ملک کیلئے سفید ہاتھی بن چکا ہے، پی آئی اے کا روزانہ خسارہ 25 کروڑ، سٹیل ملز کا 37 کروڑ سے زائد کا ہے، سوال یہ ہے اس تباہی اور بربادی کا کون ذمہ دار ہے، گزشتہ تین سال میں کرپشن میں بے پناہ اضافہ ہوا، گیارہ کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، خیبرپختونخوا میں بدامنی کون کنٹرول کرے گا، کوئی والی وارث نہیں۔
    امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جے یو آئی (ف)، پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف دھرنا دیا تھا مگر آج سب خاموش ہیں، گزشتہ پانچ سالوں میں قومی اسمبلی میں ایک قانون بھی عوام کیلئے نہیں بنا، اب تک آٹے کی لائنوں میں 20 لوگ مر چکے ہیں، بنگلا دیش کی فی کس آمدنی پاکستان سے دگنا ہو چکی ہے۔
    سراج الحق نے مزید کہا ملک میں کرپٹ اشرافیہ مسلط ہے جنہوں نے ملک کا حشر کر دیا، ایک بار پھر پاکستان بہت بڑے حادثے کی جانب بڑھ رہا ہے، اللہ کا دین نافذ نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں ہر بحران نے سر اٹھایا ہے، عوام ہی ملک بچا سکتے ہیں یہ حکمران تو بیرون ملک بھاگ جائیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.