تازہ تر ین

عدالتی اصلاحات بل: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر کی طرف سے واپس بھیجے گئے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی منظوری متوقع ہے۔
عدالتی اصلاحات کا بل منظوری کے بعد دوبارہ صدر مملکت کو دستخط کیلئے بھیجا جائے گا، عارف علوی نے 10 روز میں دستخط نہ کئے تو یہ ازخود قانون بن کر لاگو ہو جائے گا۔
دوسری جانب وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق امور پر مشاورت ہوگی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain