Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
    • عاقب جاوید نے بابر اعظم اور سرفراز احمد کو شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا
    • عرفان محسود کا شاندار کارنامہ ایک منٹ میں 38 پنچز، عالمی ریکارڈ قائم
    • لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ
    • برقع اور نقاب پر پابندی، پرتگال میں خلاف ورزی پر 3 ہزار یورو تک جرمانہ
    • ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک
    • ایران پر امریکی حملوں میں 11 ہلاکتیں بحرین نے تازہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ڈی ایم ٹولہ آئین کی دھجیاں اڑا رہا، تاریخ ان سے حساب لے گی: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی

    By Khabrain Newsاپریل 11, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ اپنے نوٹ میں تسلیم کر چکے کہ 90 روز میں الیکشن پر معزز ججوں میں کوئی اختلاف نہیں۔
    پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین طاہر جاوید سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق غیر آئینی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور ہونا جمہوریت کی نفی ہے، سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، فنڈز جاری نہ کر کے شہباز شریف توہین عدالت کے مرتکب ہو چکے ہیں۔
    سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آئینی اور قانونی طور پر شہباز شریف کی نااہلی اب نوشتہ دیوار ہے، پی ڈی ایم ٹولہ اس وقت آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، تاریخ ان سے حساب لے گی، سپریم کورٹ اور آئین ساتھ ساتھ کھڑے ہیں، پی ڈی ایم اداروں کو لڑانے کی سازش میں ناکام ہو گی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال انشاء اللہ اس مشکل گھڑی میں سرخرو ہوں گے قوم ان کے ساتھ ہے۔
    چودھری پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ نواز شریف انتقامی سیاست کر رہے ہیں ان کا مقصد عمران خان سے بدلہ لینا ہے، نواز شریف کبھی اس مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے، عمران خان کی ایک کال کا انتظار ہے عوام آئین اور عدلیہ کے تحفظ کیلئے سڑکوں پر آنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں، الیکشن کیلئے فنڈز پارلیمنٹ نے نہیں وزیر اعظم اور وزیر خزانہ نے جاری کرنے ہیں۔
    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے مزید کہا ہے کہ پارلیمنٹ عملی طور پر سپریم کورٹ کے خلاف پی ڈی ایم کا کیمپ آفس بن چکی ہے، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف جاگیں، آئین کی 50 ویں سالگرہ کے نام پر پارلیمنٹ میں گرینڈ سیاسی ڈرامہ رچایا گیا، سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کی موجودگی میں عدلیہ کی تضحیک کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

      لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ

      بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.