Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، ہائوسنگ فنانس کیلئے جائیداد کاغذات کی تعداد 5کردی گئی
    • راولپنڈی:تماشائی سہ فریقی ون ڈے سیریز کا پاک سری لنکا میچ دیکھ رہے ہیں۔
    • ملک سیاسی ، معاشی اور اخلاقی لحاظ سے دیوالیہ ہوچکا ہے ‘جے یو آئی
    • ویلنشیاٹائون میں شہدائے کارساز کی یاد میں تقریب کا انعقاد
    • سہ فریقی ونڈے سیریز پہلے میچ میں پاکستان کی 37 رنز سے جیت
    • 4 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونیوالی پلوشہ شہزادی نے محنت ‘عزم سے ہائیکورٹ کی وکیل بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
    • اوگرا کی این او سی شرط پر پٹرولیم ڈیلرز کے تحفظات، نظرثانی کا مطالبہ
    • سانحہ پشاور کے بعد سکولوں کے معائنے کا عمل شروع کئی عمارتیں خستہ حال قرار
    • موناکو رہائش کیلئے دنیا کا بہترین ملک قرار
    • سابق وزیراعظم خواجہ ناظم الدین کی 62ویں برسی22اکتوبر کو منائی جائیگی
    • فاروق ستار کا سوامی نارائن اور نارائن پورہ مندروں کا دورہ، ہندو برادری کو مبارکباد
    • ویلنشیا ٹائون میں شہدائے سانحہ کار ساز کی تقریب میں چودھری اسلم گل،نوید چودھری،عثمان ملک،اشرف خان،آصف ناگرہ،چودھری ریاض،عمر شریف بخاری اور دیگر شمعیں روشن کر کے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • ایم کیو ایم انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام’ الیکشن کمیشن کی ڈیڈ لائن ختم
    • مودی دور میں منی پور بدستور بدامنی کا شکار، امن و امان تاحال خراب
    • ٹوائیر ایئرویز طیارہ حادثہ بلیک باکس اور کاک پٹ کر یوکی تلاش کے لئیے بیرون ملک ماہرین سے رابطوں کا آغاز
    • اساتذہ کے ای ٹرانسفر رائونڈ کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ
    • فرانس کے بعد البانیہ میں بھی پر تشدد مظاہرے مظاہرین کا وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ
    • اساتذہ کے ای ٹرانسفر رائونڈ کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ
    • ختم نبوت کانفرنس ٹائون شپ لاہور سے مولانا امجد خان’ صاحبزادہ مولانا خواجہ عزیز احمد’ مفتی محمد حسن’ مفتی رضوان عزیز’ مولانا عبدالنعیم و دیگر خطاب کررہے ہیں۔
    • کراچی:کراچی گیٹ وے ٹرمینل ملٹی پریز لمیٹڈ پر جہازوں سے کھاد اتاری جارہی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی گرفتاری پر بیٹی کا ردِ عمل سامنے آگیا

    By Khabrain Newsاپریل 15, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی گرفتاری پر ان کی بیٹی نے رد عمل دیتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔
    ویڈیو پیغام میں ساشے علی زیدی نے کہا کہ مجھے اپنے والد پر فخر ہے، میرے والد نے پاکستان کی پوری ایمانداری سے خدمت کی، میرے والد نے ہمیشہ ہمیں بھی ایمانداری کی تلقین کی اور صحیح غلط کا فرق سمجھایا۔
    ساشے علی زیدی نے کہا کہ ہم سید ہیں، ہماری رگوں میں سید خون ہے، ہم حلال ہی کھاتے ہیں، ہم ہمیشہ پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کے لئے کھڑے ہو تے ہیں۔
    اپنے ویڈیو پیغام میں ساشے علی زیدی نے کہا کہ نیوٹرل انکل کیا آپ اس کی اجازت دیں گے کہ ہمارے مستقبل سے کھیلا جائے؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم ملک چھوڑ کے چلے جائیں؟۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.