Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوفون نے ڈریگنز آف ایشیا میں دو ایوارڈز جیت کر عالمی پذیرائی حاصل کرلی
    • گوجر خان: پنجاب کالجز گوجر خان کے پرنسپل میڈل جیتنے والی نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کو انعام دیتے ہوئے۔
    • ٹیکسلایو سی خرم پراچہ میں پولیو مہم بارے تربیتی سیشن کا انعقاد
    • ریلوے زمینوں پر تنازعات کے باوجود ان جگہوں پر نقشوں کی منظوریاں
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس19اکتوبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی اخبارات کی ترسیل بحال
    • پولیس کی مبینہ پشت پناہی میں  منشیات کا کاروبار عروش پر
    • حنا جاوید قتل کیس کا معاملہ، تمام ٹیکنیکل،فرانزک شواہد کے حصول کو یقینی بنایاگیا
    • آئیسکو کا بجلی حادثات کی روک تھام کیلئے مؤثر حفاظتی اقدامات جاری رکھنے کا عزم
    • نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کی پا ک چائینہ فرینڈ شپ گیمز ریس میں تیسری پوزیشن
    • CDAنے بھارہ کہو میں صفائی کام بہتر بنانے کیلئے ٹھیکہ دیدیا
    • سی سی ڈای چکوال کی کارروائی، 15 سے زائد وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث چار رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار
    • پادشاہان میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، قبرستان کے گیٹ بھی چوری
    • تھانہ بنی پولیس کی کارروائی3 پتنگ سپلائرگرفتار، 420 پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد
    • وینڈرز کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونا ہسپتالوں میں ادویات کی قلت کا سبب
    • مقدمہ، اغوا برائے تاوان کیس کا اہم فیصلہ، 5 مجرمان کی عمر قید کی سزا برقرار
    • کھوڑ گنجان قصبہ، ٹریفک رواں رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس ضروری،عوامی حلقے
    • گوجرخان مسائل کی آماجگاہ بن گیا، گراں فروشی عروج پر
    • جہلم روڈ پر تترال ہوٹل کے ڈمپر کی رکشے سے ٹکر، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی
    • محکمہ جنگلات میں مبینہ بے ضابطگیوں کیخلاف نظام پر سوالات اٹھنے لگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کارٹون نیٹ ورک پر چلائی جائے: طلال چودھری

    By Khabrain Newsاپریل 16, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فیصل آباد:(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ میڈیا تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کارٹون نیٹ ورک یا انٹرٹینمنٹ چینل پر چلائے، نیوز چینلز پر جھوٹ کو نہ چلائیں۔
    تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری اور حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ ہر روز "ہیکل اینڈ جیکل” ٹی وی پر مفت میں شکل دکھانے آ جاتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں، ایک کو اس کے چئیرمین نے ہفتے بعد کان سے پکڑ کر وزارت سے نکال دیا تھا، دوسرا گالیاں دے کر چیئرمین اور اس کی بیگم کو خوش کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ گھر میں داخلے کی اجازت مل جائے۔
    مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ اپنی حکومت کے چھ مہینے تک جنہیں سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ آئی ایم ایف جانا ہے یا نہیں، انہیں معیشت پر بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، "ہیکل اینڈ جیکل” بتائیں اقتدار سے نکلتے ہوئے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کیوں کی تھی، 5 اگست 2019 کرانے اور سینکڑوں کشمیریوں کی شہادت کا باعث بننے والوں کو آج کشمیر کی یاد آگئی ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ مودی کی زندگی اور جیت کی دعائیں مانگنے والوں کو آج ستیا پال کے بیان کی یاد آگئی، بھارت، اسرائیل اور امریکہ سے فارن فنڈنگ لینے والوں کی زبان درازی اور منافقت مثالی ہے، اپنے انکل زلمے خلیل زاد سے کہیں کہ مسلمان پارلیمنٹیرین عتیق احمد اور ان کے بھائی کے قتل کی مذمت کرے، اپنے امریکی انکلز سے کہیں کہ مودی اور ادتیا ناتھ کو مسلمانوں کے قتل عام سے روکیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.