اسلام آباد:(ویب ڈیسک) عید الفطر کی چھٹیوں میں گرفتاری کا خدشہ، عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔
چیف جسٹس عامر فاروق کل پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
اس سلسلہ میں رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے کل کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔