اسلام آباد:(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیا۔
صدر نے موقف اپنایا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بل کی توثیق پر عمل نہیں ہو سکتا، معاملہ سب سے بڑے عدالتی فورم کے سامنے زیر سماعت ہونے کے باعث اس پر مزید ایکشن نہیں ہو سکتا۔
صدر نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل بغیر دستخط کیے واپس بھجوا دیا

