Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معتدل مقدار میں کافی کا استعمال گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرنے میں مددگار، ماہرین
    • امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
    • پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی
    • تاپسی پنو کی 1 سال بعد سوشل میڈیا پر واپسی، بریک کی وجہ بھی بتادی
    • پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • عالمی منڈی سونے کی قیمت میں کمی پیٹرولیم مصنوعات ڈالر سستا ہو گیا
    • 961 دن کا طویل انتظار ختم، پاکستان نے فٹبال میں فتح اپنے نام کر لی
    • کشمیر میں سیاسی ہلچل عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
    • غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    الیانا ڈی کروز کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

    By Khabrain Newsاپریل 20, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ ان کے گھر اب جلد ہی ایک ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
    الیانا ڈی کروز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دو نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
    اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی پہلی تصویر میں ایک چھوٹے بچے کے کپڑے نظر آرہے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں اداکارہ کا پینڈینٹ دیکھا جاسکتا ہے جس کے اوپر لفظ ’ماما‘لکھا ہوا ہے۔
    انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’میری چھوٹی ڈارلنگ میں آپ سے ملنے کے لیے بہت بے صبری سے انتظار کر رہی ہوں‘۔
    یاد رہے کہ کچھ سال قبل الیانا ڈی کروز ایک آسٹریلوی فوٹوگرافر اینڈریو کنیبون کو ڈیٹ کر رہی تھیں اور یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ ان دونوں نے شادی کرلی ہے تاہم 2019 میں ان دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لی تھیں۔
    بعد ازاں یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ الیانا ڈی کروز کے اپنی ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کے بھائی سبستین لارینٹ مشیل کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔
    صرف اتنا ہی نہیں بلکہ یہ دونوں کترینہ کیف، وکی کوشل اور دیگر کے ساتھ مالدیپ بھی گئے تھے۔
    الیانا ڈی کروز نے ابھی تک اس حوالے سے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے کہ انہوں نے شادی کی ہے یا نہیں اور اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں بچے کے باپ کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    تاپسی پنو کی 1 سال بعد سوشل میڈیا پر واپسی، بریک کی وجہ بھی بتادی

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

    تازہ ترین

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.