کراچی: (ویب ڈیسک) چاند رات پر خواتین کے لئے گورنر ہاؤس سندھ میں مہندی اور چوڑیوں کے سٹالز کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
چاند رات کیلئے چوڑیوں کے 80 ہزار سیٹ گورنر ہاؤس سندھ پہنچ گئے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے خواتین کو چاند رات پ رمہندی لگوانے اور چوڑیاں پہننے کی دعوت دی ہے۔
چاند رات پرخواتین کے لئے گورنر ہاؤس میں مہندی اور چوڑیوں کی تیاریاں مکمل

