Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زرداری کے سوتیلے بھائی پیپلز پارٹی دور میں کونسا خطرناک کام کرتے رہے ،خطرناک انکشافات

    By Daily Khabrainمارچ 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Asif-Zardari
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) پیپلزپارٹی دورمیں 2010 ءمیں دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل کی طرف سے حکومت کی پالیسی کے برخلاف230 سے زائد امریکی اور بھارتی شہریوں کو ویزے جاری کیے گئے۔ یہ ویزے دبئی میںپیپلزپارٹی کے رہنما اور اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کے سوتیلے بھائی اویس مظفرٹپی کی ہدایت پر جاری کیے گئے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق2010 ءمیںزرداری دور حکومت میں اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کے سوتیلے بھائی اویس مظفر ٹپی کی ہدایت پر دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل کی طرف سے230 سے زائد امریکی اور ہندوستانی شہریوں کو ویزے جاری کیے گئے یہ سارا کام حکومت کی پالیسی کے برخلاف جاری کیا گیا 86 امریکی اور 150 بھارتی شہریوں کو مارچ اور اپریل 2010 میں ویزے جاری کیے گئے ۔ جس کے بعد وزارت خارجہ کے قونصل جنرل امجد علی شیر مہمند خلاف سنگین کارروائی کی گئی ، اور اسے دبئی میں ان کی تین سالہ مدت پوریہونے سے پہلے ہی ستمبر 2011 ءمیں واپس طلب کیا گیا۔ جبکہ شیر مہمند کو اکتوبر 2009 میںتین سال کے لئے پوسٹ کیا گیا تھا تاہم یہ اقدام حکومت کی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے قونصل جنرل کے خلاف نہیں تھا بلکہ اویس مظفر ٹپی کیلئے مصیبت اور ایک عذاب تھا۔جو امریکی شہریوں کے لئے اور 100 ویزے جاری کرنا چاہتے تھے کیونکہ قونصل جنرل امجد علی شیر مہمند نے ٹپی کو انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے ہی آپ کے کہنے پہ حکومت کی پالیسی کے برخلاف250 سے زیادہ مریکی اور بھارتی شہریوں کو ویزے جاری کر چکے ہیں ۔ ان کے انکار نے ٹپی اور اس وقت کے سیکرٹری خارجہ سلمان بشیرکو ایک دوسرے کے قریب کر دیا اور انہوں نے فور ی طور پر قونصل جنرل امجد علی شیر مہمند واپس بلا کر نیا قونصل جنرل تعینات کر دیا اور ٹپی کو انکار کرنے پر سلمان بشیر نے شیر مہمند کے خلاف انکوائری کا حکم دیدیا اور قونصل جنرل نے ایک ہی انٹرویو میں پوری کہانی بیان کر دی لیکن سیکرٹری خارجہ نے حکومت کی پالیسی کی خلاف ورزی پر اسے سزا دیت پر اتفاقکیا ۔ وزارت داخلہ اور دفاع کی جانب سے پاکستانی سفارتخانوں کو ہدایت کی ہے کہ واضح کلیئرنس کے بغیر میزبان ملک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو ویزے جاری نہ کیے جائیں لیکن حکومتی پالیسی تبدیل ہو گئی اور اعلان کیا کہ جن لوگوں کو واشنگٹن اور نئی دہلی میں پاکستانی ویزہ نہیں ملتا تھا انہیں دبئی قونصل جنرل میں اپلائی کرنے سے کامیابی ملی دستاویزات سے یہ بھی نکشاف ہوا ہے کہ کچھ غیر ملکیوں کو متحدہ عرب امارات میں ‘اینٹی کاغذات ویزہ جاری کیا گیا تھا جو ایک سال کے لئے تھا اور کچھ کو 90- د ن کیلئے ڈبل انٹری ویزے بھی دیے گئے ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے

    تازہ ترین

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.