Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زہریلا دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی
    • کوئی نا جائز ڈیمانڈ نہیں کی سہیل آفریدی 7 نکاتی مسودہ سامنے لے آئے لانگ مارچ کرک پہنچ گیا
    • پنجاب میں سڑکوں کے 5 منصوبے نجی شعبے کے سپرد حکومت کو 22 ارب کا ریونیو ملے گا مریم نواز نے افتتاح کر دیا
    • ایران نے جوہری منصوبے ترک کر دئیے ٹرمپ دوبارہ حملے پر دفاع کیلئے پہلے سے زیاد ہ تیار ہیں عراقچی
    • سہیل آفریدی مزاکرات کی ناکامی کے کا ذمہ دار حکومت نے سر جوڑ لیے شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات محسن نقوی کے گھر پہنچ گئے
    • اب کیا ہو گا سفارتی حلقوں کی سیاسی صورتحال پر گہری نظر سیکورٹی مزید سخت
    • ایران کے وزیر تیل نے استعفیٰ دے دیا’ایران کی سرکاری آئل کمپنی کے سربراہ کو قائم مقام وزیر تیل مقرر کردیاگیا
    • نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان
    • چھوٹے یونٹس سے لوگ اپنی مرضی سے انتظامی سربراہ منتخب کر سکیں گے: مصطفی کمال
    • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ہنگامی اجلاس، اسحاق ڈار شرکت کرینگے
    • ٹرمپ کی ایک اور پریس اسسٹنٹ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
    • ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا فیصلہ
    • ہمارا سب سے پہلا مطالبہ عمران خان سے ملاقات ہے، اسد قیصر
    • ایران میں حکومت مخالف احتجاج کرنیوالے ایک اور شہری کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا
    • غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کیخلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے
    • پاک افغان کشیدہ تعلقات: ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس آج ہوگا
    • آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی 8دہشت گرد ہلاک
    • صرف پنجاب نہیں چاروں صوبوں میں چھوٹے یونٹس بننے چاہئیں: سعد رفیق
    • مقبوضہ کشمیر’ قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر داخلہ کی چینی سفیر سے ملاقات، سیکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال

    By Khabrain Newsجون 16, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ اور چینی شہریوں کی سیکیورٹی اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    وزیر داخلہ محسن نقوی چینی سفارت خانے پہنچے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے وفاقی وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا، ملاقات میں وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ پاکستان کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

    محسن نقوی نے کہا کہ وزیراعظم کا حالیہ دورہ چین سے دوستی کا رشتہ مضبوط ہوا ہے، چین کے صدر، وزیراعظم اور اعلیٰ قیادت نے ہمیشہ پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔

    وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے اقدامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینیئرز اور عملے کے سیکیورٹی پلان پر بھی بریف کیا۔

    محسن نقوی نے کہا کہ چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے جامع اور موثر ایس او پیز بنائے ہیں، اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کے لیے الگ فورس ایس پی یو بنائی جا رہی ہے۔ پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کرنے والے چینی بھائیوں کا تحفظ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، کوشش ہے کہ کسی چینی شہری پر ذرہ بھر آنچ بھی نہ آئے، پاکستان اور چین کی لازوال دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، ایسی کسی سازش کو ہر گز کامیاب نا ہونے دیں گے۔

    چینی سفیر نے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا، چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور چین ہر موسم کے دوست ہیں، پاکستان کے ساتھ  تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں۔

    ملاقات میں وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم علی آغا اور چینی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

      خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک

      لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.