Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ذاد کشمیر کی ترقی اوالین ترجیح وزیراعظم شہباز شریف
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور
    • پاکستان میں گرفتار ہونے والے ابھینندن اب نجی ایئرلائن کے کمرشل پائلٹ بن گئے
    • زوہرن ممدانی نے اسکولوں میں AI پر پابندی لگا دی نویں جماعت سے استعمال کی اجازت
    • جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘
    • شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل
    • اینزو فرنانڈیز نے نیا ریکارڈ بنا دیا، دو مرتبہ 100 ملین پاؤنڈ سے زائد کی ٹرانسفر حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی
    • ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
    • محمد عباس کی بڑی چھلانگ، آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں 15ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • غزہ جنگ پر احتجاج، اسپین، آئرلینڈ، سلووینیا، نیدرلینڈز اور آئس لینڈ کا یوروویژن بائیکاٹ
    • انگلینڈ ٹور پر پی سی بی کے فیصلوں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل، ’’یہ انتہائی حیران کن ہے‘‘
    • ایرانی حملوں کے جواب میں کویت کا فضائی دفاع متحرک، میزائل اور ڈرونز کو نشانہ بنانے کی کوشش
    • پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی
    • بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
    • سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
    • بابر اعظم پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم برس پڑے ’’سپر اسٹار بننا تو دور، ابھی اسٹار بھی نہیں‘‘
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایلون مسک کی انٹرنیٹ ڈیوائس منشیات کی اسمگلنگ کیلئے استعمال

    By Khabrain Newsدسمبر 4, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت کی سمندری حدود میں 4 ارب ڈالر کی منشیات کی اسمگلنگ کیلئے ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی ’اسٹار لنک‘ کی ڈیوائس استعمال ہونے کا حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ اسمگلر سیٹلائٹ کے ذریعہ انٹرنیٹ فراہم کی جانے والی سروس کا استعمال کرتے ہوئے اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔

    اسٹارلنک امریکی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کی ‘اسپیس ایکس’ کی ذیلی کمپنی ہے جو سیٹلائٹس کے گروپ کے ذریعہ دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں انٹرنیٹ سروس مہیا کرتی ہے۔

    گزشتہ ہفتے بھارتی پولیس نے انڈامان اور نکوبار جزائر کی دور افتادہ چوکی میں میانمار کی ایک کشتی سے 6 ہزار کلو گرام سے زیادہ منشیات (میتھ) برآمد کی اور میانمار کے 6 شہریوں کو حراست میں لیا تھا۔

    اسمگلرز نے ‘اسٹارلنک کمپنی’ کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ ڈیوائس کا استعمال کرتے ہوئے گہرے سمندروں میں سفر کیا اور پہلی بار 4 ارب 25 کروڑ ڈالر (360 ارب بھارتی روپے) مالیت کی منشیات بھارت کی سمندری حدود میں لے آئے تھے۔

    بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک مختلف نوعیت کا کیس ہے، اسمگلنگ کرنے والوں نے فون کو براہ راست سیٹلائٹس کے ذریعہ استعمال کیا اور ایک وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنا لیا تھا۔

    اس واقعے نے علاقے میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اب اسمگلنگ میں ملوث لوگوں تک پہنچنے کے لیے ‘اسٹارلنک’ کمپنی سے رجوع کرے گی۔

    پولیس افسران نے بتایا کہ اسمگلر میانمار سے اپنے سفر کے آغاز سے ہی اسٹارلنک ڈیوائس استعمال کر رہے تھے، اب ہم اسٹارلنک سے یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ اسمگلنگ کی اس کوشش میں استعمال ہونے والی ڈیوائس کس نے اور کب خریدی اور اس کے استعمال کی تاریخ کیا ہے؟

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ

      پاکستان میں گرفتار ہونے والے ابھینندن اب نجی ایئرلائن کے کمرشل پائلٹ بن گئے

      زوہرن ممدانی نے اسکولوں میں AI پر پابندی لگا دی نویں جماعت سے استعمال کی اجازت

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.