Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غزہ میں سالِ نو؛ اسرائیلی میزائلوں کی آتش بازی؛ ٹھٹھرتی سردی میں کیمپوں میں دم توڑتے بچے

    By Khabrain Newsجنوری 1, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دنیا بھر میں سالِ نو کا آغاز رنگا رنگ آتش بازی، مدھر موسیقی اور شاندار دعوتوں سے کیا گیا لیکن غزہ آج بھی لہو لہو ہے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں سخت سردی کے دوران ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں تباہی مچا دی۔

    پناہ گزین خواتین اور بچے کھلے آسمان تلے ٹھٹھرتی سردی کی راتیں گزار رہے ہیں۔ نہ سر پر چھت ہے اور نہ لیٹنے کو ہموار زمین تک میسر ہے۔

    ستم بالائے ستم کہ قابض اسرائیلی فوج نے سال نو کا جشن بھی ان بے کس اور لاچار فلسطینوں پر میزائلوں اور بموں کی آتش بازی کرکے منایا۔

    سال کے پہلے روز کو شروع ہوئے ابھی بمشکل ایک ہی گھنٹا گزرا تھا کہ قابض اسرائیلی فوج نے 10 فلسطینیوں کو شہید کرکے اپنی کبھی نہ بجھنے والی پیاس کو کم کیا۔

    سال نو پر اسرائیل غزہ کے چار بڑے اسپتالوں کو تباہ کرکے پہلے ہی فلسطینی مریضوں سے زندگی کی امید چھین چکا ہے۔

    کل تک جو فلسطینی اپنے عالیشان گھروں میں اہل خانہ کے ہمراہ ایک بھرپور زندگی بیتا رہے تھے آج 10 لاکھ سے زائد بے گھر فلسطینی سایہ عافیت کو ترس رہے ہیں۔

    جا بجا فلسطینی خواتین اور بچے کھنڈرات میں زندگی کی رمک ڈھونڈتے نظر آتے ہیں۔ پناہ گزین کیمپوں میں ایک وقت کی روٹی کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہوتے ہیں اور اسرائیلی فوج کے ڈنڈے اور گولیاں کھاتے ہیں۔

    فلسطینی اس انتظار میں ہیں کہ کبھی تو عالمی ضمیر بیدار ہوگا، کبھی تو انسانیت جاگے، کبھی تو منصف ظالم کا ہاتھ روکیں گے۔ کبھی تو لہو کا خراج وصول کیا جائے گا۔

    یاد رہے کہ غزہ پر 8 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 45 ہزار 500 سے تجاوز کرگئی جب کہ زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار کے قریب ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر

      تازہ ترین

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.