Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سات چیزیں جن کے بارے میں چیٹ جی پی ٹی سے کبھی بات نہ کریں

    By Khabrain Newsجنوری 4, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس زندگی کے کئی شعبوں میں مفید ثابت ہوسکتے ہیں لیکن ماہرین حد سے زیادہ ان چیٹ بوٹس پر انحصار سے گریز کی تجویز دیتے ہیں۔

    حالیہ کچھ عرصے سے دنیا بھر میں رہنمائی اور مدد کے لیے چیٹ جی پی ٹی سمیت مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی مختلف چیٹ بوٹس کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا لیکن کئی معاملات میں یہ رجحان آپ کیلئے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

    آئیے ایسی 7 چیزوں کے بارے میں جانتے ہیں جن سے متعلق آپ کو چیٹ بوٹس سے کبھی بات نہیں کرنی چاہیے۔

    ذاتی معلومات

    کبھی بھی اپنی ذاتی معلومات اے آئی چیٹ بوٹس کے ساتھ شیئر نہ کریں، جیسے آپ کا نام، پتہ، فون نمبر یا ای میل ایڈریس وغیرہ۔

    یہ معلومات آپ کی شناخت اور آپ کی سرگرمیوں کو ٹریک کرنے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہیں۔

    مالی معلومات

    کبھی بھی اپنے مالی معاملات سے متعلق معلومات اے آئی چیٹ بوٹس کے ساتھ شیئر نہ کریں، مثلاً آپ کا بینک اکاؤنٹ نمبر، کریڈٹ کارڈ یا اے ٹی ایم کارڈ نمبر وغیرہ۔

    یہ معلومات آپ کی محنت سے کمائی رقم چرانے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔

    پاس ورڈز

    اے آئی چیٹ بوٹس کے ساتھ کبھی بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس یا ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس کے پاس ورڈز شیئر نہ کریں۔

    یہ معلومات آپ کے اکاؤنٹس تک رسائی اور آپ کا ڈیٹا چوری کرنے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔

    آپ کے راز

    اے آئی چیٹ بوٹس کے ساتھ کبھی بھی اپنے کسی بھی قسم کے راز شیئر کرنے کی غلطی نہ کریں۔

    چیٹ جی پی ٹی کوئی انسان نہیں ہے اور آپ کے راز ہمیشہ محفوظ رکھنے کے لیے اس پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

    طبی مسائل یا ادویات سے متعلق مشورہ

    مصنوعی ذہانت کوئی ڈاکٹر نہیں بلکہ محض معاملات کا مجموعہ ہے، لہذا کبھی بھی اے آئی پر مبنی چیٹ بوٹس سے صحت کے مسائل یا ادویات سے متعلق مشورے نہ مانگیں۔

    علاوہ ازیں کبھی بھی اپنے انشورنس نمبر سمیت ایسی کوئی بھی دیگر معلومات اے آئی سے شیئر کرنے سے گریز کریں۔

    فحش مواد

    زیادہ تر چیٹ بوٹس فحش گفتگو یا ایسے کسی بھی مواد کو فلٹر کردیتے ہیں، لہٰذا ایسے کسی بھی مواد کا چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ اشتراک آپ پر پابندی کا سبب بن سکتا ہے۔

    یہ یاد رکھیں کہ انٹرنیٹ کبھی بھی کچھ نہیں بھولتا، کوئی معلومات ایک بار انٹرنیٹ پر اپلوڈ ہوجائے تو ہو کسی نہ کسی شکل میں ہمیشہ وہاں موجود رہے گی، آپ کو کبھی نہیں معلوم ہوسکے گا کہ یہ کب کہاں کیسے کس صورت میں کسی کے بھی سامنے آسکتی ہے۔

    کوئی بھی چیز جو آپ دنیا کے سامنے ظاہر نہیں کرنا چاہتے

    یاد رکھیں کہ جو کچھ بھی آپ اے آئی چیٹ بوٹس کو بتاتے ہیں اسے کسی نہ کسی شکل میں آن لائن محفوظ کیا جا سکتا ہے اور ممکنہ طور پر کسی اور کے ساتھ شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔

    لہٰذا آپ کو کبھی بھی اے آئی چیٹ بوٹس کو کوئی ایسی چیز نہیں بتانی چاہیے جو آپ نہیں چاہتے کہ دنیا آپ کے بارے میں جانے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر

      ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل

      ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.