Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

    By Khabrain Newsجنوری 9, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایلون مسک ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے فروغ کے حوالے سے خبروں میں رہتے ہیں۔ ایسے ہی ان کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جس میں وہ ایک روبوٹ سے بال کٹوا رہے ہیں۔

    ویڈیو میں روبوٹ حجام نہ صرف ایلون مسک سے یہ پوچھتا ہے کہ وہ کس قسم کے بال کٹوائیں گے بلکہ ان کے ساتھ خوش گپیاں بھی کرتا نظر آتا ہے۔

    ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روبوٹک حجام بڑی مہارت سے قینچی چلاتے ہوئے ایولن مسک کے بال تراش رہا ہے اور اس کی حرکات بالکل انسانوں جیسی ہیں۔

    ویڈیو سے یہ تاثر ابھر رہا ہے جیسے یہ باربر روبوٹ ایلون مسک کی ہی تخلیق ہے اور وہ ویڈیو میں اپنی تخلیق پر خوش نظر آرہے ہیں۔

    مذکورہ ویڈیو کو مختلف پلیٹ فارمز سے بار بار شیئر کیا گیا اور یہ اطلاعات پھیلنا شروع ہوئیں کہ ایلون مسک کا تیار کردہ روبوٹ انسانوں کی طرح بال بھی تراش سکتا ہے۔ صارفین کی جانب سے ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں مختلف آرا بھی پیش کی گئیں۔

    تاہم فیکٹ چیک کے بعد یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹواتے ہوئے ویڈیو دراصل مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کی گئی ہے۔

    دلچسپ بات یہ ہے کہ جہاں یہ ویڈیو پہلی بار شیئر کی گئی تھی اس کے کیپشن میں بالکل نیچے یہ بات درج بھی تھی کہ یہ ویڈیو اے آئی کی مدد سے تخلیق کی گئی ہے لیکن اس کے باوجود کئی سوشل میڈیا صارفین نے اس پر یقین کرلیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل

      انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ

      میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.