Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»ایران کے ساتھ کشیدگی : خلیجی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان رہا
    اہم خبریں

    ایران کے ساتھ کشیدگی : خلیجی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان رہا

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsمارچ 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    • دبئی :اسرائیل اور امریکا کی ایران کے ساتھ کشیدگی میں خلیجی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان رہا۔

    رائٹرز کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور ایرانی حملوں کے بعد قطر کا انڈیکس 0.9فیصد گر گیا، قطر نے کشیدگی کے باعث ایل این جی پیداوار معطل کر دی

    رپورٹس میں لکھا گیا کہ رأس لفان تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد فورس میجر کا امکان ہے، مسقط انڈیکس میں 1فیصد سے زائد کمی، کویت 0.6فیصد اضافے سے بند ہوا۔

    رائٹر نے یہ بھی لکھا کہ آبنائے ہرمز کی بندش کی دھمکی، تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرا روز اضافہ ہوا، سعودی سٹاک مارکیٹ میں 0.5فیصد، آرامکو میں 2.2فیصد اضافہ ہوا۔

    دوسری جانب سابک کے حصص میں 3.1فیصد اضافہ دیکھا گیا جب کہ جی سی سی ویلتھ فنڈز سے مارکیٹ سپورٹ کی تجویز پیش کی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.