Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب حکومت کا لاہور میں 200 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔
    • دمشق میں میکرون کے ہوٹل کے قریب دھماکے، کشیدگی میں اضافہ
    • یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا
    • دمشق میں دھماکوں کے بعد میکرون کی شامی صدر سے ملاقات
    • عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا
    • حکومت کا 28 مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
    • پنجاب کا الیکٹرک بس چارجنگ نیٹ ورک کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان
    • زیارت چیک پوسٹ حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید
    • آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں
    • عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی
    • حماس کا غزہ کی حکومتی باڈی تحلیل کرنے کا اعلان
    • وینزویلا زلزلوں میں ہلاکتیں 3,535 تک پہنچ گئیں، ہزاروں بے گھر
    • ماسکو ریجن پر رات گئے 430 سے زائد ڈرونز کا حملہ
    • ایرانی وزیر خارجہ ارا غچی: دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں گے
    • رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال کو الوداع کہہ دیا
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی
    • امریکی حکام کا ایران پر عمان کے قریب تجارتی جہازوں پر میزائل حملوں کا الزام
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب حکومت کا لاہور میں 200 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔

    By Khabrain Newsجولائی 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور ایجوکیشن اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کرتے ہوئے رجسٹریشن کا عمل مکمل نہ کرنے والے مزید 213 اسکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

    حکام کے مطابق ان اسکولوں کے خلاف کارروائی کے لیے ضلعی انتظامیہ کو سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل بھی رجسٹریشن کے ضوابط پر عمل نہ کرنے پر 30 نجی اسکول سیل کیے جا چکے ہیں۔

    حکام کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن سے متعلق ہدایات کو مسلسل نظر انداز کرنے والے دیگر تعلیمی اداروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایجوکیشن طارق محمود کے مطابق 744 نجی اسکولوں کو رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیے آخری وارننگ جاری کی جا چکی ہے۔

    جن اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے ان میں لٹل اسکالر اسکول سسٹم، پیک اسکول، نیو ہورائزن اسکول، وزڈم گرامر اسکول، سٹی گرامر اسکول، مجاہد گرامر اسکول، طارق پبلک اسکول، خواجہ سعید ماڈل اسکول اور دی اسمارٹ اسکول سمیت دیگر ادارے شامل ہیں۔

    لاہور ایجوکیشن اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ رجسٹریشن کے ضوابط پر عمل درآمد تمام نجی تعلیمی اداروں کے لیے لازمی ہے، اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی آئندہ بھی جاری رہے گی۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    حکومت کا 28 مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

    پنجاب کا الیکٹرک بس چارجنگ نیٹ ورک کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان

    زیارت چیک پوسٹ حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید

    تازہ ترین

    یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

    کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

    آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

    وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

    تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.