Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند

    By Khabrain Newsجولائی 11, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے ایران سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قبر کی پہلی تصویر جاری کردی گئی۔

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو 28 فروری کو شہید کیا گیا تھا تاہم ان کی تجہیز و تکفین جنگ بندی کے بعد مشہد میں کی گئی جس کے لیے جنازے کو جلوس کی صورت چار بڑے شہر لے جایا گیا تھا۔

    3 جولائی کو تہران میں شہید سپریم لیڈر اور ان کے اہل خانہ کی میت کو عالمی وفد نے خراج تحسین پیش کیا۔ عالمی رہنماؤں نے فاتحہ خوانی کی اور تعزیتی کتاب میں تاثرات قلم بند کیے گئے۔

    اس کے اگلے جنازے کو تہران شہر میں جلوس کی صورت لے جایا گیا لاکھوں افراد نے اپنے محبوب لیڈر کی میت کا دیدار کیا۔ ایسا ہی قم میں بھی کیا گیا اور پھر میت عراق لے جائے گی۔

    عراق میں نجف لے جایا گیا جہاں حضرت علی کے روضے پر حاضری دی گئی پھر کربلا میں امام حسین اور حضرت عباس علمدار کے مزار لے جایا گیا اور پھر 9 جولائی کو واپس ایران لایا گیا۔

    تہران، قم، کربلا اور نجف کے بعد آخری نماز جنازہ مشہد میں حضرت امام رضا کے مزار پر ان کے بڑے بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی اور وہیں احاطے میں سپرد خاک بھی کیا گیا۔

    آج ایران کے سرکاری میڈیا میں شہید آیت اللہ خامنہ ای کی آخری آرام گاہ کی پہلی تصویر جاری کی گئی۔ قبر مبارک کو سادہ مگر باوقار انداز میں تیار کیا گیا ہے جہاں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد فاتحہ خوانی اور دعا کے لیے پہنچ رہی ہے۔

    مزار پر زائرین پھول چڑھا رہے ہیں، قرآن پاک کی تلاوت کر رہے ہیں اور مرحوم رہنما کے لیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں سے لوگ مشہد پہنچ رہے ہیں تاکہ وہ اپنی عقیدت کا اظہار کر سکیں۔

    قبر کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی تعزیتی پیغامات اور دعائیہ کلمات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایران کے مختلف مذہبی و سماجی حلقوں نے ان کی یاد میں خصوصی تقریبات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز

      خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری

      عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.