پاکستان نے مون سون سیزن کے دوران موسم کی نگرانی بہتر بنانے کے لیے چین کے اے آئی سے چلنے والے مازو اربن
(MAZU-Urban) موسمیاتی نظام کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ یہ جدید نظام سیلاب اور دیگر موسمی آفات سے بروقت آگاہی فراہم کرکے ان کے اثرات کم کرنے میں مدد دے گا۔

