پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل 199ویں روز بھی مضبوط ہوا اور تین پیسے اضافے کے بعد 277.97 روپے پر بند ہوا۔ یہ 21 ماہ میں پہلی بار ہے کہ روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 277 کی سطح پر پہنچا ہے۔
روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر، پاؤنڈ کے مقابلے میں 4 روپے سستا

