فرانس نے اخراجات میں کمی کے منصوبے کے تحت کراچی میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ فرانسیسی قونصل جنرل الیکسس چاتاہٹنسکی کے مطابق یہ فیصلہ سفارتی ڈھانچے کی تنظیمِ نو کا حصہ ہے۔
فرانس کراچی میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر سکتا ہے

