Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email سوات کے علاقے کالام میں اندراب جھیل کے قریب گلیشیئر گرنے سے ایک سیاح جاں بحق ہوگیا۔ حکام کے مطابق واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں اور صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔