کابل(نیوز ایجنسیاں) افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی جانب سے ستمبر کے مہینے میں طالبان رجیم کیخلاف 68کارروائیاں کی گئیں جن میں 102اہلکار ہلاک جبکہ48زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مزاحمتی حملوں کا دائرہ وسیع 2 ہو گیا، جہاں مختلف صوبوں میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اے یو ایف، این آر ایف اور این آئی ایف کی حالیہ کارروائیوں میں طالبان رجیم کے 23اہلکار ہلاک اور 15زخمی ہوئے ہیں۔ان کارروائیوں میں متعدد چوکیاں، گاڑیاں اور انٹیلی جنس مراکز بھی متاثر ہوئے، مزاحمتی گروپوں نے طالبان رجیم کے عسکری اور انٹیلی جنس ڈھانچے کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ادھر نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ آف افغانستان کے مطابق مزار شریف میں طالبان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے ہیڈکوارٹر پر راکٹ حملہ، نائب قاری ناصر احمد سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے، یونائیٹڈ فرنٹ آف افغانستان نے افغان علاقے زابل میں طالبان کے ابو بکر نیٹ ورک سے وابسطہ اہم سرغنہ بلال کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا، بغلان کے ضلع فاریاب میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے حملے میں 3 طالبان ارکان ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔
طالبان ہلاک
بریکنگ نیوز
- امریکی انتخابات کی آمد’میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز
- بھارت نے جموں و کشمیر کومقامی باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا، حریت کانفرنس
- پنوعاقل میں بزرگ مویشی تاجر دریا میں ڈوب کر جاں بحق، گھنٹوں بعد نعش برآمد
- کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر شادی پر پابندی
- فیصل آباد: گلبرگ پولیس کی کارروائی، شہریوں کو لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار
- ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں 1416 ٹریفک حادثات 799افرادزخمی
- سپین میں رہائشی بحران، ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے
- پاکپتن ،دربار بابا فرید کے وضوخانہ میں پاؤں پھسلنے سے خاتون جاں بحق
- گورنر سندھ سے ایم ڈی پاکستان بیت المال کی ملاقات
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کرام کا عالمی دن ”ورلڈ ٹیچرز ڈے” آج منایا جائیگا
- گوگل میسجز میں بڑا اپڈیٹ نیا لانگ پریس مینو متعارف
- قصور:عطر سنگھ والا کے مقام پر دریائے ستلج میں دو نوجوان ڈوب گئے
- نہر میں30 سالہ علی ابراہیم ڈوب کر جاں بحق
- مختلف علاقوں سے جواں سال لڑکی سمیت چار افراد اغوا
- ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک لائیو پر کھلی کچہری کا انعقاد
- اوباش ملزمان نے خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
- زہریلا دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی
- کوئی نا جائز ڈیمانڈ نہیں کی سہیل آفریدی 7 نکاتی مسودہ سامنے لے آئے لانگ مارچ کرک پہنچ گیا
- پنجاب میں سڑکوں کے 5 منصوبے نجی شعبے کے سپرد حکومت کو 22 ارب کا ریونیو ملے گا مریم نواز نے افتتاح کر دیا
- ایران نے جوہری منصوبے ترک کر دئیے ٹرمپ دوبارہ حملے پر دفاع کیلئے پہلے سے زیاد ہ تیار ہیں عراقچی
