واشنگٹن (این این آئی) باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ اردن نے چند روز قبل سائبر حملہ کرنے والے
گروپ چائنی ہنٹرز کے ایک اہم رکن کو حراست میں لے لیا ہے جس نے امریکی فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن یعنی ایف بی آئی کے تمام ملازمین کا ڈیٹا چرانے کا اعلان کیا تھا۔ دو ذرائع نے بتایا کہ وہ سائبر ہیکرز کے اپنے ساتھیوں کی شناخت ظاہر کرنے کے لیے ایف بی آئی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ تینوں ذرائع نے بتایا کہ اردن کے حکام نے سیف الدین خضر کو حراست میں لے لیا ہے۔ دو ذرائع نے واضح کیا کہ وہ منگل کے روز سے زیر حراست ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وہ باقی ہیکرز کے ٹھکانوں کا پتہ لگانے کے لیے ایف بی آئی اور دوسرے ممالک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- پولیس چوکی میں مبینہ فائرنگ، ٹک ٹاکر کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ
- لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش’ ہراسگی کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم
- حسن ابدال: دو افراد گلے کاٹ کر قتل، لاشیں سڑک کنارے سے برآمد
- پاک فوج ملکی دفاع اور استحکام کی مضبوط علامت ہے، عمر مغل
- جاپان پاکستان سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان
- جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیر قانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
- الیکشن کمیشن میں تمام صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد بارے خصوصی اجلاس
- سیکرٹری جنرل یو بی جی کا وفد کے ہمراہ راولپنڈی چیمبر کا دورہ
- ایک دن میں 65 ارب ڈالر کا اضافہ، ایلون مسک نے کھرب پتی کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا
- نیویارک میں خسرے کے بڑھتے کیسز پر ہنگامی حالت نافذ
- ہرمن پریت کور نے بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
- ریاست خیرپور کے آخری حکمران علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
- نیاز اسٹیڈیم کا انتظام پی سی بی کے حوالے معاہدہ 20 سال کے لیے ہوگا
- معروف برطانوی مصنف جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرمپ کا مؤقف، یوکرین اور ڈیموکریٹس پر الزام
- نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال
- سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا
- چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے
- ہائوسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان سے ہی ممکن ہے: ریاض حسین پیرزادہ
- غیر قانونی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاںتیز ‘2ملزم گرفتار
