Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پولیس چوکی میں مبینہ فائرنگ، ٹک ٹاکر کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ
    • لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش’ ہراسگی کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم
    • حسن ابدال: دو افراد گلے کاٹ کر قتل، لاشیں سڑک کنارے سے برآمد
    • پاک فوج ملکی دفاع اور استحکام کی مضبوط علامت ہے، عمر مغل
    • جاپان پاکستان سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان
    • جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیر قانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
    • الیکشن کمیشن میں تمام صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد بارے خصوصی اجلاس
    • سیکرٹری جنرل یو بی جی کا وفد کے ہمراہ راولپنڈی چیمبر کا دورہ
    • ایک دن میں 65 ارب ڈالر کا اضافہ، ایلون مسک نے کھرب پتی کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا
    • نیویارک میں خسرے کے بڑھتے کیسز پر ہنگامی حالت نافذ
    • ہرمن پریت کور نے بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
    • ریاست خیرپور کے آخری حکمران علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
    • نیاز اسٹیڈیم کا انتظام پی سی بی کے حوالے معاہدہ 20 سال کے لیے ہوگا
    • معروف برطانوی مصنف جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرمپ کا مؤقف، یوکرین اور ڈیموکریٹس پر الزام
    • نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال
    • سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا
    • چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے
    • ہائوسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان سے ہی ممکن ہے: ریاض حسین پیرزادہ
    • غیر قانونی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاںتیز ‘2ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 19 سال سے گاڑیاں چوری کرنیوالا ملزم ہلاک

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (این این آئی) شہر قائد کے علاقے کورنگی شاہ فیصل کالونی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) اور ملزمان کے درمیان مبین پولیس مقابلے کے دوران 19 سال سے گاڑیاں چوری کرنے والے ایک مبینہ کار لفٹر کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ایس ایس پی اے وی ایل سی کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت در محمد بروہی ولد شیر علی کے نام سے ہوئی ہے جو مبینہ طور پر ایک بین الصوبائی کار لفٹر گینگ کا سرگرم رکن تھا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں گاڑی چوری، پولیس مقابلے، ناجائز اسلحہ اور منشیات سمیت مختلف نوعیت کے 47 مقدمات درج تھے۔ پولیس حکام نے کہاکہ در محمد بروہی ماضی میں سات مرتبہ گرفتار بھی ہو چکا تھا تاہم رہائی کے بعد دوبارہ جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث رہا۔ حکام کے مطابق مقابلے کے بعد ملزم کے قبضے سے سعید آباد تھانے کی حدود سے چوری کی گئی ایک گاڑی اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا۔ برآمد شدہ گاڑی اور اسلحے کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اے وی ایل سی حکام نے کہا کہ مقابلے کے دوران فرار ہونے والے دو ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جارہے ہیں اور جلد انہیں بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ہلاک ملزم کے جرائم پیشہ نیٹ ورک اور اس کے ساتھیوں کے بارے میں بھی معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پولیس چوکی میں مبینہ فائرنگ، ٹک ٹاکر کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ

      لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش’ ہراسگی کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم

      حسن ابدال: دو افراد گلے کاٹ کر قتل، لاشیں سڑک کنارے سے برآمد

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.