لاہور (کرائم رپورٹر) ڈیفنس میں گینگ ریپ کا شکار ہونے کی دعویدار آذربائیجانی23 سالہ لڑکی ڈیانا باگی یے وا پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھی۔ ڈیانا کیس میں اس کی پاکستان آمد کے حوالے سے مبینہ طور پر نئے انکشافات سامنے آنے لگے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیانا نے اس بات کا خود ایک میسج میں انکشاف کیا کہ میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر اور میری مرضی جہاں رہوں، دستیاب ڈاکومنٹس کے مطابق ڈیانا کو فیصل آباد کے اس کے ایک عاشق تاجر شبیر عرف نقاش عرف ڈاکٹر نے اپنی کمپنی کے جعلی کاغذات بنوا کر اور اس میں تاجر ظاہر کرکے حکومت پاکستان سے بزنس ویزہ لینے میں مدد فراہم کی گئی۔ ڈیانا کو وزارت داخلہ نے 16 فروری 2026 ء کو ان ڈاکومنٹس کی بنیاد پر بزنس ویزہ دیا جوکہ 15 اگست 2026 کو ایکسپائر ہوچکا ہے لیکن اس کے باوجود ڈیانا تاحال پاکستان میں موجود ہے جبکہ حقیقت میں ڈیانا باکو میں نظامی سٹریٹ میں موجود نائٹ کلبز میں عیاشی کی غرض سے آنے والے پاکستانی تاجروں سے رقم کے عوض سہولت فراہم کرتی تھی۔
بریکنگ نیوز
- فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
- پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
- برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
- تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
- افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
- جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
- جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
- معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
- لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
- ڈوہمن کمسن بچی زیادتی کیس میں ملزم کو سزا سنانا اہم عدالتی فیصلہ
- بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان
- محکمہ اوقاف کی ناقص کارکردگی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایسی کتاب کی رونمائی کرا دی جو دستیاب ہی نہیں
- پنجاب ڈینٹل ادویات و ڈینٹل میٹریل اسٹاک میں خوردبرد سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
- ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کا مؤقف دینے سے گریز
- مجھے تو کوئی علم ہی نہیں ‘ سیکرٹری سے پوچھ کر بتائوں گا: ترجمان اوقاف
- حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے، جے یو آئی
- ریلوے کی 13 ایکسپریس مسافر ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
- بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان
- ترکیہ میں 35لاکھ بچے رسمی تعلیم سے محروم
- مقبوضہ کشمیر: سرینگر میںپانی کی شدید قلت کے خلاف خواتین کا دھرنا، سڑک بند
