اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے سابق سٹاف آفیسر ہمراہ وزیراعظم آزادکشمیر سردار شفاعت خان کی وفات پر گہرے
دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر نے مرحوم کے بلندی درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
