Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • ڈوہمن کمسن بچی زیادتی کیس میں ملزم کو سزا سنانا اہم عدالتی فیصلہ
    • بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان
    • محکمہ اوقاف کی ناقص کارکردگی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایسی کتاب کی رونمائی کرا دی جو دستیاب ہی نہیں
    • پنجاب ڈینٹل ادویات و ڈینٹل میٹریل اسٹاک میں خوردبرد سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کا مؤقف دینے سے گریز
    • مجھے تو کوئی علم ہی نہیں ‘ سیکرٹری سے پوچھ کر بتائوں گا: ترجمان اوقاف
    • حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے، جے یو آئی
    • ریلوے کی 13 ایکسپریس مسافر ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
    • بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان
    • ترکیہ میں 35لاکھ بچے رسمی تعلیم سے محروم
    • مقبوضہ کشمیر: سرینگر میںپانی کی شدید قلت کے خلاف خواتین کا دھرنا، سڑک بند
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریلوے کی 13 ایکسپریس مسافر ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے نے 13 ایکسپریس مسافر ٹرینوں کو آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو اشتہار، بولی اور ٹھیکہ دینے سمیت تمام مراحل 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے کے تمام خراب اور ناکارہ کوچز و ویگنز کو جلد از جلد قابل استعمال بنانے اور بروقت پرزہ جات فراہم نہ کرنے والے نجی وینڈرز کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ وزیراعظم اور ان کی اپنی ترجیح ہے کہ محفوظ ٹرین آپریشن کے لیے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی بھرپور دیکھ بھال کی جائے، اسی مقصد کے تحت متعلقہ افسران کو تمام خراب کوچز اور ویگنز کو آپریشنل حالت میں لانے کا ہدف دیا گیا ہے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ خراب بریک سلنڈرز، بریک بلاکس اور بریک شوز کو نئے پرزہ جات سے تبدیل کیا جائے تاکہ ٹرینوں کی آپریشنل سیفٹی کو یقینی بنایا جاسکے۔انہوں نے بتایا کہ مسافر ٹرینوں اور لگیج وینز کی آئوٹ سورسنگ کا عمل بھی جاری ہے اور 31 دسمبر تک مزید 13 ایکسپریس مسافر ٹرینیں نجی شعبے کے حوالے کردی جائیں گی۔ اس سلسلے میں اشتہار جاری کرنے سے لے کر ٹھیکہ دینے تک تمام مراحل جلد مکمل کرلیے جائیں گے۔وزیر ریلوے کے مطابق اس وقت 6 ٹرینوں کا کمرشل آپریشن نجی شعبے کے ذریعے جاری ہے جبکہ دسمبر تک آئوٹ سورس کی جانے والی ٹرینوں میں سندل ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس، فیض احمد فیض ایکسپریس، فرید ایکسپریس، سکھر ایکسپریس، بابو پسنجر، بلھے شاہ پسنجر، موئن جو دڑو ایکسپریس، لاسانی ایکسپریس، سیالکوٹ ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، بہائوالدین زکریا ایکسپریس اور تیزگام شامل ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار

      افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین

      جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.