Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملٹری آپریشنز ایبسلوٹلی ناٹ سہیل افریدی حکومت کی سخت فیصلوں کیلئے مشاورت
    • خواجہ آصف نے سہیل آفریدی سے 8سوالوں کے جواب مانگ لئے
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف مسقط کے کنونشن اینڈ ایگزیبشن سنٹر میں ”اپنی چھت اپنا گھر” پراجیکٹ کیلئے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد خیرمقدمی تالیوں کا جواب دے رہی ہیں۔
    • سعودی فضائی حدود ہماری مسلح افواج کی کارروائیوں کا مرکز بن سکتی ہیں: ترجمان حوثی
    • پنجاب حکومت ”اپنی چھت،اپنا گھر” منصوبے نےعالمی ایوارڈ جیت لیا۔ منصوبہ پاکستان کی پہنچان بن چکا مریم نواز
    • اسحاق ڈار کی مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے اجلاس میں شرکت سے قبل مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول ۖ پر حاضری دی
    • حملے کا خدشہ امریکہ نے برطانیہ سے بی ون بمبار طیارے واپس بلا لیے
    • لانگ مارچ سرکاری وسائل استعمال دہشتگردوں سمیت مسلح افراد موجود تاجروں کا حکومت مخالف شدیداحتجاج
    • حرم کی پاسبانی کا عزم مکہ اتحاد کا فوجی قوت صلاحیتیں فوری سعودیہ تعینات کرنیکا فیصلہ
    • پولینڈ سے تعلقات مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں شہباز شریف
    • اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تواسے تھر والوں کے حوالے کردیں بلاول بھٹو
    • مزاکرات کل مکمل آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
    • امن کا حصول ترجیح، مطلوبہ نتائج تک روس پوری قوت سے لڑتا رہے گا: کریملن
    • ماہ ستمبر: جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
    • اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس
    • جے یو آئی کا 15اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان
    • سپیکر کے پی اسمبلی با بر سلیم سوا تی کا امن جرگے کے مشترکہ اعلامیے پر عمل درآمد کیلئے وزیراعظم کو خط
    • وزیراعظم نے وعدہ نہ نبھایا تو لانگ مارچ ملتان سے شروع حافظ نعیم الرحمن
    • اسرائیل پر نائن الیون جیسا حملہ کرناچاہتا تھا’ معاون پائلٹ کاانکشاف
    • مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خیرپور(ویب ڈیسک) ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہزہائی نس میر علی مراد خان تالپور دوم 93 برس کی عمر میں انتقال کر
    گئے۔میر علی مراد خان تالپور کے صاحبزادے پرنس میر مہدی رضا نے انتقال کی تصدیق کردی۔ میر علی مراد خان تالپور دوم ایس آئی یو ٹی ہسپتال سکھر میں زیر علاج تھے۔ضلعی انتظامیہ نے کل بروز منگل ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، مرحوم کی نماز جنازہ کل دن 11 بجے ادا کی جائے گی۔ امیر سابق ریاست خیرپور کے انتقال کی خبر پر کوٹ ڈیجی میں غم کی فضا ہے۔میر علی مراد خان تالپور دوم 1933 میں انگلینڈ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم برطانیہ سے حاصل کی۔ وہ میر فیض محمد خان ثانی کے فرزند تھے اور کم عمری میں ریاست کے والی بنے۔سابق وزیراعظم لیاقت علی خان نے میر علی مراد خان تالپور کی دستار بندی کی تھی، اس دور میں 17 توپوں کی سلامی کے بعد انہیں مکمل ریاستی اختیارات دیئے گئے۔ میر علی مراد خان تالپور 1947 سے 1954 تک ریاست کے والی رہے۔تالپور خاندان کی نشانیاں کوٹ ڈیجی قلعہ، فیض محل اور مہرانو جنگل آج بھی موجود ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ملٹری آپریشنز ایبسلوٹلی ناٹ سہیل افریدی حکومت کی سخت فیصلوں کیلئے مشاورت

      خواجہ آصف نے سہیل آفریدی سے 8سوالوں کے جواب مانگ لئے

      وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف مسقط کے کنونشن اینڈ ایگزیبشن سنٹر میں ”اپنی چھت اپنا گھر” پراجیکٹ کیلئے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد خیرمقدمی تالیوں کا جواب دے رہی ہیں۔

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.