Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم
    • 5 سال بعد قتل کیس میں عمر قید کا ملزم بری
    • برائلر گوشت 14روپے کلو مہنگا
    • اے این ایف’تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہوگی
    • پنجاب میں لینڈ معافیا کا راج سہانے سپنے دکھا کر شہری کنگال متاثرین داد رسی کے لیے خوار
    • ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہاوس جاب میں بھی نوجوان ڈاکٹرز کے لیے مشکلات بڑھ گئیں
    • شیخوپورہ:زیادتی کا نشانہ بنانے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
    • گجرپورہ، مزنگ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے4منشیات فروشوںکو گرفتارکرلیا
    • منشیات ڈیلر انمول پنکی کے گرد گھیرا ایک بار پھر تنگ، فرد جرم عائد
    • غیرملکی خاتون زیادتی کیس’ سہولت کارہ ملزمہ نمرہ کی عبوری ضمانت میں 13اکتوبر تک توسیع
    • کیپسٹی پے منٹس کا بوجھ پیداواری لاگت سے بھی بڑھ گیا
    • ڈی جی ایف آئی اے سے زیرالتوا درخواست کی رپورٹ 22 اکتوبر تک طلب
    • فرانس، طلبہ احتجاج کے باعث 500سکول بند کرنے کا اعلان
    • لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش’ ہراسگی کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم
    • کوڑا ٹیکس وصولی یقینی بنانے کیلئے نئی شرائط عائد کر دی گئیں
    • جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیر قانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
    • پیرمحل: 13سالہ بچہ جنسی زیادتی کا شکار، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
    • نظربند پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان سے ملاقات کیلئے اہلیہ کی درخواست پر قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
    • لاہور کے مختلف علاقوں میں پیش آنیوالے الگ الگ واقعات اورٹریفک حادثے کے دوران4افراد جاں بحق ہوگئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مزاکرات کل مکمل آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف )کے مابین موجودہ قرض پروگرام کی پانچویں قسط کے لئے پالیسی سطح کے مذاکرات کل 7اکتوبر تک مکمل ہونے کا قوی امکان ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان اور  آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہوگئے، پانچویں قسط کیلئے بات چیت سات اکتوبر تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی حکام کے درمیان پالیسی مذاکرات میں مختلف اہداف کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، جبکہ مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال سے وزیراعظم شہباز شریف کو بھی آگاہ کیا جائے گا ، جس کے بعد آئی ایم ایف وفد کی وزیراعظم سے ملاقات بھی جلد متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے بیشتر معاشی اہداف حاصل کر لئے ہیں، جبکہ حتمی مذاکرات میں آئی ایم ایف کے 9ٹیبلز طے کرنے سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی۔آئی ایم ایف کو سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی کارکردگی اور نجکاری کے عمل میں پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی ہے۔بجلی کی تین تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے لیے اظہارِ دلچسپی کی درخواستوں سے متعلق پیش رفت سے بھی آئی ایم ایف حکام کو آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں آئی ایم ایف مشن پاکستان کے لیے تقریباً 1.2ارب ڈالر کی رقم جاری کرنے کی سفارش کرے گا۔موجودہ جائزے کی کامیاب تکمیل سے پاکستان کو تقریباً ایک ارب ڈالر ای ایف ایف اور 200ملین ڈالر آر ایس ایف کے تحت ملنے کی راہ ہموار ہوگی۔دوسری جانب آٹو پالیسی سے متعلق بھی آئی ایم ایف کے ساتھ حتمی بات چیت جاری ہے۔الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس اور گاڑیوں کے شعبے کے لیے مجوزہ ٹیکس اقدامات مذاکرات کا حصہ ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز بھی زیرِ بحث ہے، تاہم آٹو پالیسی پر ابھی مکمل اتفاق نہیں ہوا اور مزید بات چیت متوقع ہے۔
    آئی ایم ایف

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم

      5 سال بعد قتل کیس میں عمر قید کا ملزم بری

      برائلر گوشت 14روپے کلو مہنگا

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.