Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال مسترد جہلم وہلی میں معمولات زندگی جاری

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چکوٹھی(نیوز ایجنسیاں)حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن
    کمیٹی کی جانب سے 5 اکتوبر سے آزاد کشمیر بھر میں دی جانے والی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی کال جہلم ویلی میں موثر نہ ہو پائی، ضلع بھر میں معمولاتِ زندگی بحال ، تمام بڑے و چھوٹے کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رہے۔ہٹیاں بالا، چکار، لیپہ، چناری، چکوٹھی سمیت جہلم ویلی کے دیگر علاقوں کے بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں، جبکہ تعلیمی ادارے بھی معمول کے مطابق کھلے رہے، پبلک اور نجی ٹرانسپورٹ بھی سڑکوں پر معمول کے مطابق رواں دواں رہی اور آمدورفت کا سلسلہ جاری رہا،صبح کے اوقات سے ہی مختلف بازاروں میں دکانیں اور تجارتی مراکز کھل گئے، جس کے باعث شہریوں نے روزمرہ معمولات کے مطابق خریدوفروخت کی،سرکاری و نجی دفاتر سمیت دیگر معمول کی سرگرمیاں بھی جاری رہیں،جہلم ویلی کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق رہنے سے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی کال کا کوئی نمایاں اثر دکھائی نہیں دیا،دوسری جانب شہری حلقوں نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و امان برقرار رکھتے ہوئے معمولاتِ زندگی جاری رہنا عوام اور کاروباری طبقے کے لیے اطمینان بخش ہے،دوسری طرف جہلم ویلی بھر میں موبائل انٹر نیٹ بندش کو چار ماہ مکمل ہو گئے ہیں ،جس کے باعث ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،عوامی حلقوں نے حکام سے موبائل انٹر نیٹ سروسز کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے ۔
    ہڑتال

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم

      سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے

      آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.