لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ تھانوں کی سطح پر عوامی مسائل کے حل کیلئے موثر نگرانی جاری ہے۔ شہریوں کی شکایات پر فوری ایکشن سے عوامی اعتماد بحال ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران کیا۔ کھلی کچہری میں شہریوں نے کرایہ داری، گروی اور کاروباری فراڈ سمیت مختلف نوعیت کی شکایات پیش کیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے متعلقہ ایس ایچ اوز کو فوری قانونی کارروائی کے احکامات جاری کیے۔ فیصل کامران نے کہا کہ خواتین پر تشدد کے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ ہر شہری کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔ کھلی کچہریوں کا مقصد عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کا رشتہ مضبوط بنانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام ایس ایچ اوز شام 03 سے 05 بجے تک تھانوں میں موجود ہوں گے۔ دادرسی نہ ہونے کی صورت میں شہری دوپہر 01 سے 03 بجے میرے دفتر آسکتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- ریاست خیرپور کے آخری حکمران علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
- نیاز اسٹیڈیم کا انتظام پی سی بی کے حوالے معاہدہ 20 سال کے لیے ہوگا
- معروف برطانوی مصنف جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرمپ کا مؤقف، یوکرین اور ڈیموکریٹس پر الزام
- نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال
- سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا
- چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے
- ہائوسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان سے ہی ممکن ہے: ریاض حسین پیرزادہ
- غیر قانونی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاںتیز ‘2ملزم گرفتار
- چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی شیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے امحروم چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی زیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
- مکہ دفاعی معاہدہ فعال، سعودی عرب پاکستان اور ترکیہ کا اجتماعی دفاعی اقدامات پر اتفاق
- ٹرمپ کو نوبیل انعام ملنے کے امکانات کم ہیں:ماہرین کی رائے
- پشاور ‘جوس کے ڈبوں میں شراب فروخت کرنے کا انکشاف
- انڈسٹریل سٹیٹ فورس ‘ ڈاکوئوں میں فائرنگ’ ایک ڈاکو ہلاک ‘ اہلکارزخمی
- سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان معاونت کیلئے طلب16
- عمارتوں میں لگنے والی آگ کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی
- طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم
- 5 سال بعد قتل کیس میں عمر قید کا ملزم بری
- برائلر گوشت 14روپے کلو مہنگا
- اے این ایف’تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
