Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • وزارتِ مکانات و تعمیرات نے قومی ہاسنگ پالیسی 2025 کا اجرا کر دیا
    • تین مسلح ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر20ہزارنقدی، موبائل چھین لیا
    • ANFکا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون،11ملزمان گرفتار
    • تین مختلف کارروائیاں، دو لیڈی سمیت تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
    • نئی ایگزیکٹو کمیٹی کاروباری مسائل ترجیحی بنیادوں پر اٹھائیگی:زکریا اکبر ضیا
    • چکوال شہر اور گردونواح میں معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے
    • پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے انتخابات مکمل، راجہ محمد اقبال صدرمنتخب
    • میرا شوہر مجھ پر تشدد کرتا،دھمکیاں دیتا،ملیحہ سحر کی درخواست پر مقدمہ درج
    • دو منشیات سپلائرز کو مجرمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید ، 1 لاکھ 60 ہزار جرمانے کی سزائیں
    • ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر رابری کی بوگس کال کرنیوالا شخص گرفتار
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار پانی کی موٹریں، پنکھا، 5 مسروقہ موبائل فون اور نقدی برآمد
    • سدرہ عرب قتل کیس، 10 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تین مسلح ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر20ہزارنقدی، موبائل چھین لیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوجرخان (بیورو رپورٹ)تین مسلح ڈاکوں نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر سے گن پوائنٹ پر 20 ہزار نقدی، موبائل فون چھین لیا، فروٹ بیوپاری کا 80
    ہزار روپے مالیت کا فون چوری۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔ محمد عزیر نے پولیس کو بتایا کہ بھڈانہ فوڈ آڈر ڈیلیوری کے لیے جارہا تھا۔ پٹرول ڈلوا کر طارق سوسائٹی کے قریب پہنچا تو تین ڈاکوں نے اسلحہ کی نوک پر روک لیا اور میری تلاشی لیتے ہوئے 20 ہزار روپے نقدی، قیمتی موبائل فون چھین لیا اور موقع سے فرار ہوگئے، ادھر فروٹ کے بیوپاری رضوان نے بتایا کہ عابد کمیشن شاپ کے قریب سورہا تھا کہ اسکی دوران کوئء نامعلوم چور میرا 80 ہزار روپے مالیت کا قیمتی فون چوری کرکے فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گوجرخان پولیس نے درخواستیں موصول ہونے پر الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔[10/5, 5:28 PM] Amir Qureshi: گوجرخان ( بیورو رپورٹ)اے ایس پی سرکل گجر خان سید دانیال حسن کی ہدایت پر پولیس تھانہ گوجر خان مندرہ اور جاتلی کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں چار منشیات فروش گرفتار کر کے ان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے پولیس تھانہ جاتلی نے درکالی سیداں روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر رضوان علی کے قبضہ سے 1280 گرام منشیات جبکہ گجرخان پولیس نے یا علی مدد چوک کے قریب کاروائی کے دوران ابرار سے 520 گرام چرس مندرہ پولیس نے ارجن پھاٹک کے قریب سے منشیات سپلائر خرم جاوید سے 600 گرام اور فلک شیر سے 540 گرام چرس برامد کر کے ان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے اے ایس پی سرکل گوجر خان سید دانیال حسن نے کہا ہے کہ سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر سرکل گجرخان میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے علاقوں سے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کے خاتمے کے لیے سرکل کے تینوں تھانوں کی پولیس نے بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کو ہم ختم کر کے ہی دم لیں گے

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین

      بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے

      موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد

      تازہ ترین

      خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں

      پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی

      فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.