اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں رجسٹرڈ 161 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی جاری تازہ فہرست کے مطابق سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کی عوام پاکستان پارٹی رجسٹرڈ نہیں،پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمیشن کی فہرست میں 79ویں نمبر پر رجسٹرڈہے جس میں سربراہ کا نام درج نہیں۔الیکشن کمیشن ریکارڈ کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ہیں،ایاز لطیف پلیجو کی قومی عوامی تحریک الیکشن کمیشن کی فہرست میں 89ویں نمبر پر موجودہے،تحریک لبیک پاکستان الیکشن کمیشن کی فہرست میں 97ویں نمبر پر رجسٹرڈہے تاہم اس میں سربراہ کا نام درج نہیں۔
بریکنگ نیوز
- امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
- فتح 4′ کروز میزائل کامیاب تجربہ فیلڈ مارشل کا اظہار اطمینان
- ایران سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہوں ٹرمپ امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحہرہ احمر میں پر اسرار طور پر لا پتہ
- امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
- محمود اچکزئی کیخلاف پی ٹی آئی کے اندر سے آوازیں بلند
- پٹرول 1.91 روپے مہنگا ڈیزل 1.19 روپے فی لیٹر سستا
- جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں
- مارکو روبیو اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق
- ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر کھرب پتی بن گئے
- سعودی آرامکو نے ایشیا کیلئے تیل سستا کر دیا، قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پر آگئیں
- بہت جہالت دکھا لی’ اب ذرا حقیقت بھی جان لیں: عظمیٰ بخاری
- راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم زمان کو تحویل میں لے لیا گیا
- نیویارک میں خسرہ کے بڑھتے کیسز’ گورنر نے ریاستی ایمرجنسی نافذ کر دی
- معاشی ترقی کے ساتھ برآمدات میں اضافہ اوالین ترجیح وزیر خزانہ
- گورنر راج آج لگا لیں مجھے فرق نہیں پڑتا بیشک میری جان لے لیں عوام دشمن پالیسی نہیں مانوں گا سہیل آفریدی
- بھارت ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج راہول گاندھی کچھ دیر پہلے کیلئے برقرار
- سیکورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کاروائی 5 خوارج ہلاک 2 زخمی
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا تقاضا پٹرول ریلیف سکیم جاری رکھنے پر رضامند
- ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز
- شارٹ فال 4ہزار میگا واٹ سے متجاوز بد ترین لوڈ شیڈ نگ کا خدشہ
