Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
    • فتح 4′ کروز میزائل کامیاب تجربہ فیلڈ مارشل کا اظہار اطمینان
    • ایران سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہوں ٹرمپ امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحہرہ احمر میں پر اسرار طور پر لا پتہ
    • امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
    • محمود اچکزئی کیخلاف پی ٹی آئی کے اندر سے آوازیں بلند
    • پٹرول 1.91 روپے مہنگا ڈیزل 1.19 روپے فی لیٹر سستا
    • جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں
    • مارکو روبیو اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق
    • ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر کھرب پتی بن گئے
    • سعودی آرامکو نے ایشیا کیلئے تیل سستا کر دیا، قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پر آگئیں
    • بہت جہالت دکھا لی’ اب ذرا حقیقت بھی جان لیں: عظمیٰ بخاری
    • راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم زمان کو تحویل میں لے لیا گیا
    • نیویارک میں خسرہ کے بڑھتے کیسز’ گورنر نے ریاستی ایمرجنسی نافذ کر دی
    • معاشی ترقی کے ساتھ برآمدات میں اضافہ اوالین ترجیح وزیر خزانہ
    • گورنر راج آج لگا لیں مجھے فرق نہیں پڑتا بیشک میری جان لے لیں عوام دشمن پالیسی نہیں مانوں گا سہیل آفریدی
    • بھارت ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج راہول گاندھی کچھ دیر پہلے کیلئے برقرار
    • سیکورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کاروائی 5 خوارج ہلاک 2 زخمی
    • آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا تقاضا پٹرول ریلیف سکیم جاری رکھنے پر رضامند
    • ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز
    • شارٹ فال 4ہزار میگا واٹ سے متجاوز بد ترین لوڈ شیڈ نگ کا خدشہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رونالڈونے سالانہ کمائی میں میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خبریںڈیجیٹل)عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2026 میں دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے ہیں۔اسپورٹیکو کی فہرست کے مطابق رونالڈو کی مجموعی سالانہ آمدن تقریبا 300 ملین ڈالر ہے جو ارجنٹائن کے اسٹار لیونل میسی کی 150 ملین ڈالر آمدن سے دگنی ہے۔رونالڈو کو میدان میں کھیل سے تقریبا 250 ملین ڈالر جبکہ تشہیری اور دیگر کاروباری سرگرمیوں سے مزید 50 ملین ڈالر ملنے کا اندازہ ہے۔وہ سعودی کلب النصر کی نمائندگی کرنے کے ساتھ مختلف عالمی برانڈز کے ساتھ معاہدوں اور سرمایہ کاری کے ذریعے اپنے کاروباری دائرے کو بھی وسعت دے رہے ہیں۔دوسری جانب میسی کی آمدن کھیل اور تجارتی سرگرمیوں سے تقریبا 75، 75 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ وہ انٹر میامی کے ساتھ 2028 تک معاہدے میں ہیں۔دونوں سپر اسٹارز فٹبال کے علاوہ کاروباری میدان میں بھی سرگرم ہیں۔میسی نے ہسپانوی کلب یو ای کارنیلا میں مکمل ملکیت حاصل کرلی ہے جبکہ رونالڈو کے بارے میں بھی النصر میں ممکنہ سرمایہ کاری کی قیاس آرائیاں جاری ہیں۔بین الاقوامی فٹبال میں بھی دونوں کے مستقبل پر توجہ مرکوز ہے۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر

      فتح 4′ کروز میزائل کامیاب تجربہ فیلڈ مارشل کا اظہار اطمینان

      ایران سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہوں ٹرمپ امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحہرہ احمر میں پر اسرار طور پر لا پتہ

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.