واشنگٹن(آئی این پی )معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے پہلے کھرب پتی بن
گئے۔بلوم برگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں 1ہی دن میں 65 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا اور ان کی دولت کی مجموعی مالیت 1.04 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک کی دولت میں اضافے کی بڑی وجہ اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے آغاز سے اسپیس ایکس کے شیئرز میں تقریباً 13 فیصد جب کہ ٹیسلا کے شیئرز میں 6.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
بریکنگ نیوز
- یو این سیکرٹری جنرل کو نشان امتیازانتونیو گوتریس پاکستان کی ثالثی کوشش کے متعرف
- اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاٹی کی ملاقات
- شہباز شریف کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
- سعودی اتحادی افواج آپریشن فجر الیمن جاری 250 مزید حوثی ہلاک
- سیاسی معاشی سماجی دراڑوں سے اسرائیل میں خانہ جنگی کا خطرہ سی آئی اے نے خبردار کر دیا
- پاکستان کا قطر سے 3ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ
- لانگ مارچ ختم مذاکرات کریں وزیراعظم صدر سے بھی اہم ملاقات
- مذاکراتی پیشکش فضول بیر سٹر گوہر اچکزئی کی دعوت قبول کرنیکی ہدایت
- مکہ معاہدہ فیلڈ مارشل کی اہم سفارتی دفاعی کوششوں کے مرہون منت قرار
- عمانیٰ وزیر زراعت، ماہی گیری آبی وسائل سے ملاقات کی مسقط کو بہترین گوشت بعامد کرنے کیلئے تیار ہیں مریم نواز
- امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
- فتح 4′ کروز میزائل کامیاب تجربہ فیلڈ مارشل کا اظہار اطمینان
- ایران سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہوں ٹرمپ امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحہرہ احمر میں پر اسرار طور پر لا پتہ
- امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
- محمود اچکزئی کیخلاف پی ٹی آئی کے اندر سے آوازیں بلند
- پٹرول 1.91 روپے مہنگا ڈیزل 1.19 روپے فی لیٹر سستا
- جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں
- مارکو روبیو اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق
- ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر کھرب پتی بن گئے
- سعودی آرامکو نے ایشیا کیلئے تیل سستا کر دیا، قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پر آگئیں
