ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکار پریش راول نے ماضی کا ایک دلچسپ واقعہ بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نانا پاٹیکر نے ایک کردار کے لیے 1 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ طلب کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک پروڈیوسر نانا پاٹیکر سے ملنے ان کے گھر گیا، جہاں اداکار نے اسے کھانے میں مٹن پیش کیا۔ اور کھانا کھانے کے بعد پروڈیوسر سے برتن دھونے کو کہا۔پریش راول کیمطابق نانا پاٹیکر نے پروڈیوسر سے کہا کہ آپ نے کھانا کھا لیا ہے، اب جا کر برتن صاف کریں۔پریش راول نے نانا پاٹیکر کی شخصیت کو منفرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نانا کا کوئی مقابلہ نہیں، وہ بالکل مختلف انسان تھے۔
بریکنگ نیوز
- امریکہ بھر میں ٹرک ڈرائیوروں کا ایک روزہ احتجاج
- یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی تحقیقی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
- پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب لاہور
- ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی جائے گی
- فلسطین میں مظالم پر عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی انتہائی افسوسناک ‘جے یو آئی
- لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں چھٹا نمبر
- دربارداتا گنج بخش میں سرکاری کیش غیر ملکی کرنسی کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
- شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
- ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
- پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
- اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
- روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
- برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
- شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
- پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
- نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
- عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
- ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
- بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
- مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
