تازہ تر ین

عائشہ گلا لئی کا استعفیٰ ،ناز بلو چ بھی چپ نہ رہ سکیں،عمران خان کیخلاف کھل کر میدان میں آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما ناز بلوچ نے کہا ہے عائشہ گلالئی نے میری بات کی تصدیق کی ہے، خدارا اپنی خواتین کا احترام کریں ،نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی سابق رہنما ناز بلوچ نے کہا ہے عائشہ گلالئی نے میری بات کی تصدیق کر دی کہ پی ٹی آئی میں خواتین کی عزت نہیں ان کا کہنا تھا میرے پارٹی چھوڑنے کے بعد کہا گیا کہ ”اچھا ہوا چلی گئی ، کسی کام کی نہیں تھی“مجھے توقع نہیں تھی کہ عمران خان مجھ جیسی متحرک کارکن کیلئے ایسی بات کہیں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain