تازہ تر ین

ینگ ڈاکٹرز کو پو لیس نے دھو ڈالا ،جی او آر داخلے کے دوران کیا ہوا ،دیکھئے دلچسپ خبر

لاہور(ویب ڈیسک)ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوئے پھر سڑکوں پر آگئے ،مظاہرین نے جی او آر ون میں داخلے کی کوشش کی تو پولیس سے تصادم ہو گیا اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے واٹر گنوں کا استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹرز کو پیچھے دھکیل دیدیا گیا اس کے علاوہ مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی گئی جس سے ڈاکٹرز پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے ،بعض کی حالت خراب ہو گئی جس پر انہیں طبی امداد بھی دی جا رہی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain