Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
    • پی ٹی آئی نے رابطہ کمیٹی ارکان کو ناراض ایم پی ایز سے رابطوں سے روک دیا
    • ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان ، مصباھ اور یونس کا خلا پر کرنیکا خواب دیکھنے لگے

    By Daily Khabrainاگست 4, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    salman-butt-006
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کھلاڑی سلمان بٹ ٹیم میں واپسی کے حوالے سے پر امید ہیں ۔اپنے ایک انٹرویو میں سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ تجربہ کار اور ریکارڈ ساز بلے باز یونس خان اور مصباح الحق کے ریٹائر ہونے کے بعد وہ پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ مصباح اور یونس نے ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان دونوں عظیم کھلاڑیوں کے خلا کو پر کرنا نہایت مشکل ہے لیکن اگر انہیں یہ موقع دیا جاتا ہے تو وہ اس خلا کو پر کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ان کی اصل توجہ اوپننگ پر ہی ہے۔سابق ون ڈے کپتان اظہر علی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اظہر نے بطور اوپنر اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن گذشتہ 2 سے 3 سال کے عرصے سے پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں ایک مناسب اوپنر کی ضرورت ہے۔سلمان بٹ نے کہا کہ اظہر علی تیسرے نمبر پر بھی باصلاحیت طریقے سے بلے بازی کر سکتے ہیں۔اپنے کرکٹ مستقبل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے 32 سالہ کرکٹر نے کہا کہ ان کی اب بھی 6 سے 7 سال کی کرکٹ باقی ہے اور کرکٹ کریئر کے بہترین سال ابھی آنے باقی ہیں جس کے لیے وہ اپنی فٹنس حاصل کرنے اور دوبارہ فارم میں آنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔
    گذشتہ 7 سالوں کے دوران کرکٹ میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ کرکٹ، صورتحال اور گرانڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے کھیلی جاتی ہے اور وہ اپنے آپ کو اس اعتبار سے تیار کرلیں گے۔پاکستان کی جانب سے 24 بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے سلمان بٹ نے کہا کہ انہیں پی ایس ایل میں کھیلنے کی بہت خواہش ہے، ساتھ ہی انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ جلد ہی پی ایس ایل کا حصہ ہوں گے۔سلمان بٹ 33 ٹیسٹ، 78 ایک روزہ میچ اور 24 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل

    جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

    تازہ ترین

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

     وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.