Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) یوم اقبال پر 9نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے یوم اقبال کی چھٹی کی سمری مسترد کر دی۔ واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے یوم اقبال کی چھٹی تین سال قبل منسوخ کی تھی۔
وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ