Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سب کچھ طے تھا فیصل واوڈا نے ایمرجنسی کا ایک ماہ پہلے ہی بتادیا تھا: ہمایوں مہمند
    • اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف جم سٹون کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پاکستان مْقروض ممالک کے گروپ کو سربراہ مقرر وفاقی حکومت کے ذمہ 82 ہزار 953 ارب روپے واجب ا لادا
    • مارکو روبیو 17تا 22 اکتوبر بھارت و ازبکستان کا دورہ کریں گے
    • گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ’NFC میں حصہ دیا جائے:وزیراعلیٰ امجدحسین
    • پاکستان کثیر جہتی نظام علاقائی تعاون میں فعال کردار ادا کر رہا وزیر خزانہ
    • ایک مخصوص جماعت کی ہر خبر اور پراپیگنڈا جھوٹ پر مبنی : عظمیٰ بخاری
    • مریم نواز نے لائو سٹاک کارڈ فیز ٹو کا افتتاح کر دیا
    • بینکاک :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری حمزہ شہباز سے گفتگو کررہے ہیں۔
    • فیلڈ مارشل سے وزیر داخلہ کی ملاقات پاک روس سیکورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • صدرآصف علی زرداری کو فرانس سعودی عرب کے نامزد سفیروں نے اپنی اسناد سفارت پیش کردیں
    • راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے روسی وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف مصافحہ کررہے ہیں۔
    • لیاقت علی خان کا75واں یوم شہادت کل منایا جائے گا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
    •  اراکین کی جانب سے 23 سرکاری  گاڑیاں دبائے جانے کا انکشافPTI
    • آئینی عدالت، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار
    • پاکستان اور روس کا مشترکہ مفادات کے تمام شعبوں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • دہشت گردی کا مقابلہ پوری سنجیدگی اور عزم کیساتھ کرنا ہوگا: فیصل کریم کنڈی
    • اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی اور روسی وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف ایم او یوکی دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی ادا کارہ کی خود کشی ڈرامہ ۔۔کس نے قتل کیا ۔۔چونکا دینے والی خبر

    By Daily Khabrainستمبر 22, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    jia-khan
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مہاراشٹر (خصوصی رپورٹ) 3جون 2013ءکو یہ خبر آئی کہ بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیاخان (نفیسہ خان) نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ تین برس بعد اس کیس پر پرائیویٹ طور پر کام کرنے والے فرانزک ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے خودکشی نہیں کی بلکہ اس کا گلا گھونٹ کر پہلے اسے قتل کیا گیا‘ اس کے بعد اسے لٹکا کر خودکشی کا ڈرامہ رچایا گیا۔ برطانوی ماہر جیسن جیمز کو جیاخان کے والدین نے ہائر کیا تھا کہ وہ اس کیس پر کام کریں۔ ایک ماہ قبل مہاراشٹر کی مقامی عدالت نے کیس کو نمٹاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ یہ خودکشی ہی تھی‘ کوئی بیرونی ہاتھ ملوث نہیں۔ عدالتی فیصلے کے ایک ماہ بعد جیسن جیمز نے جو رپورٹ دی تھی اس میں کہا گیا ہے کہ پوسٹمارٹم رپورٹ کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔ یقین نہیں آتا کہ تفتیش کرنے والے مقامی افسران نے خودکشی ڈرامہ فیکٹ کو کیوں نظرانداز کیا۔ جیسن جیمز کی رپورٹ کے مطابق جیاخان کو پہلے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘ جس کے بعد اس کا گلا دبا کر اسے قتل کیا گیا اور اس کے دوپٹے سے لٹکا دیا گیا۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں اداکارہ کے نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے نیچے زخم کے نشانات موجود پائے گئے تھے جو خودکشی سے واقع نہیں ہوتے۔ جیسن کی رپورٹ کے مطابق رگڑیں‘ خراشیں اور منہ کے حصے پر زخم خودکشی سے نہیں ہوتے۔ جیاخان کے بائیں بازو پر خراش‘ ٹھوڑی اور ہونٹ کے زخم بتاتے ہیں کہ اسے زبردستی باندھ کر گلا دبایا گیا اور لٹکا کر خودکشی کا ڈرامہ رچایا گیا۔ اداکارہ کے نچلے ہونٹ پر دانت کی رگڑ لگنے سے زخم کا نشان بتاتا ہے کہ موت سے قبل اس کے ساتھ کیا ہوا۔ مقتول اداکارہ کے والدین کا کہنا ہے کہ وہ اس رپورٹ کی روشنی میں دوبارہ عدالت سے رجوع کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.