Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مشرف کے ایما ءپر اتحاد کس کے حکم پر ٹوٹا،دیکھئے چونکا دینے والی خبر

    By Daily Khabrainنومبر 10, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Pervez-Musharraf
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن (وجاہت علی خان سے) ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کی بدھ کے روز کی پریس کانفرنس دونوں جماعتوں کا آپسی اتحاد اور جمعرات کی شام ڈاکٹر فاروق ستار کی طرف سے سیاست سے کنارہ کشی کے علان کے پس پردہ فاروق ستار کی نہیں بانی ایم کیو ایم مرضی شامل تھی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق مصطفیٰ کمال کی طرف سے ایم کیو ایم پاکستان کا نام اور منشور ختم کرنے کے بعد بانی متحدہ نے لندن سے یہ منصوبہ بندی کی کہ ڈاکٹر فاروق ستار پی ایس پی سے ہونے والے اتحاد سے فوری طور پر علیحدگی کا اعلان کریں ذرائع کا کہنا ہے ڈاکٹر فاروق ستار کی طرف سے اپنی سیاست ختم کرنے کے اعلان کے پیچھے بھی بانی متحدہ کی منصوبہ بندی شامل تھی۔ بانی ایم کیو ایم نے ڈاکتر فاروق ستار کو سب سے زیادہ جس ایجنڈے پر کام کرنے کو کہا ہے وہ مہاجرکارڈ کو دوبارہ سے اجاگر کرنے کا ہے تاکہ کراچی میں ایک دفعہ پھر مہاجر آبادی کی مظلومیت کو ہوا دے کر حالات خراب کئے جائیں۔ ایم کیو ایم کے لندن میں قریبی حلقوں کے مطابق فاروق ستار کی طرف سے سیاست چھوڑنے کا اعلان بھی دیرپا نہیں ہوگا بہت جلد وہ اپنے ماضی کے قائد کی طرح اپنا یہ فیصلہ واپس لے کر یہی کہیں گے کہ کارکنوں کے پرزور اصرار پر انہوں نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔ دریں اثناءمعلوم ہوا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی میں اتحاد کرایا جسے ایم کیوایم لندن کے حکم پر توڑدیا گیا ۔واضح رہے کہ اتحاد کے بعد مشرف نے دونوں لیڈروں کو مٹھائی بھی بھجوائی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.