Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • حوثیوں کے اپنے مسائل سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں مسعودپزشکیان
    • مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار کے ساتھ نکاح ہوگیا
    • انصاف کی بر وقت فراہمی ضروری تمام ادارے ذمہ داریاں ادا کریں چیف جسٹس
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • ڈیل اسٹین نے محمد حفیظ کو اپنا پسندیدہ حریف قرار دے دیا
    • وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت
    • مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
    • ریڈیو پاکستان کیس رپورٹ پیش سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
    • مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنیکا فیصلہ
    • گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنیکا پلان تیار
    • کل سے نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
    • علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے ‘ خرم آغا نیشنل پولیس بیورو اور محمدسہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • پیپلزپارٹی ‘(ن ) لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا گورنر ہائوس لاہور میں مشترکہ اجلاس
    • آرمینیا کیلئے پاکستان کے پہلے سفیر شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدر کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کر دیں
    • ریباکینا نے سبالینکا کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا عالمی نمبر ایک بن گئیں
    • جنگِ ستمبر1965 کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت منایاگیا
    • گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی، عظمیٰ بخاری
    • حضرت علی ہجویری کا مزار روحانی ‘ تاریخی اہمیت کا حامل:اسحاق ڈار
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ٹرانسپورٹر کا کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافے کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حدیبیہ کیس کرپشن کی ماں، شریف خاندان کا انجام قریب آ گیا

    By Daily Khabrainنومبر 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shareef khandan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خصوصی نامہ نگار)حدیبیہ پیپر مل لمیڈڈآل شریف کی جانب سے کی جانے والی کرپشن کی ماں ہے ،اسی مقدمہ سے آل شریف نے اپنی کرپشن کا آغاز کرتے ہوئے اس ملک کے غریب عوام کے وسائل لوٹ کر ایک بینک میں جعلی اکاﺅنٹ بنا کر قاضی فیملی کے نام پر منی لانڈرنگ کا آغاز کیا ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے خبریں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورا پانامہ کیس ایک طرف اور حدیبیہ پیپر ملز کا کیس ایک طرف ہے اس کیس سے اب میاں شہباز شریف بھی میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے اور اب میاں شہباز شریف کی سیاست دفن ہونے کے قریب ہے جہاں ان کے خلاف سانحہ ماڈل ٹاﺅن کا دوسرا بڑا کیس انہیں گھر پہنچا دے گا وہ یہ نہیں معلوم کس گھر میں جائیں گے اوروہ گھر ان کا اپنا ہو گا یا قانون کا ،شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملتان میٹرو ،جعلی کمپنیاں وغیرہ جھوٹے جھوٹے جعل سازی کے کیس ہیں مگر حدیبیہ اور سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے کیسز میں شہباز شریف کی سیاسی موت ہو گی اور قدرت کا قانون انہیں اپنے تکبر اور غرور کو توڑ کر انہیں ان کے منطقی انجام تک لے جائے گا جبکہ سابق وفاقی وزیر قانون اور ماہر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ آل شریف کی جانب سے لندن میں بھی پاکستان کی طرح قرضے ہڑپ کرنے کی کوشش کی مگران کے خلاف بینک اور عدالت کا فیصلہ آگیا ،حدیبیہ پیپر مل لمیڈڈ مقدمہ کو مک مکا کے ذریعے ختم کیا گیالیکن پانامہ کرپشن سکینڈلز کے دوران یہ مقدمہ قدرتی انجام کو پہنچا اور یہ مقدمہ دربارہ کھل گیا جہاں اس مقدمہ کے 4 مرکزی ملزمان جس میں شامل میاں شریف ،میاں عباس شریف ،میاں شہباز شریف ،حمزہ شہباز شریف اور بینک پر نیب کی جانب سے مقدمہ کھولا جارہا اس کے بارے میں پاناما کیس سے پہلے کی پیرا گرام نمبر 11 اور 12 میں پوری تفصیلات دی گئیں ہیں اور اب حدیبیہ پیپر کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا اور گارڈ فادر ٹو میاں شہباز شریف کا سیاسی کیئرر بھی اپنے انجام کو پہنچے گا ،ڈاکٹر بابر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ آل شریف کو اپنی کرپشن پر ملنے والی سزا کا خوف نہیں ہے بلکہ کرپشن کی مد میں لوٹی گئی رقم کو دوبارہ قومی خزانے میں جمع کرائے جانے کا خوف ہے مزید کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف کے خلاف یہ پہلا مقدمہ ہے مگر اس کے بعد ملتان میٹرو کی کرپشن ،156 جعلی کمپنیاں ،غیر قانونی ٹھیکے ،سسے تندور ،آشیانہ ہاﺅسنگ ،اور کرکٹ کے گراﺅنڈ کے نام پر گھپلے ایک طرف کھلیں گے جبکہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کا کیس دوسری جانب جس میں آل شریف کے قریبی رشتہ دار میاں شیر علی کے بیان کے مطابق کرایہ کا قاتل اور میاں شہباز شریف مکمل طور پر پھنس گئے ہیں ۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.