Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 1732 ٹھکانوں پر حملے 900حوثی ہلاک ریاض میں 3 زور دار دھماکوں کی آوازیںشاہ خالد ایئر پورٹ 17 اکتوبر تک بند سعودیہ کیلئے درجنوں پروازیں منسوخ
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف دانش آئی ٹی پارک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • صدر زرداری سے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات   عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور
    • عوام سے ٹیکس لیکر جیبیں بھرنے والے کاروبار کسی رعایت کے مستحق نہیںشہباز شریف
    • اسلام آباد:کے پی میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد فیض آباد انٹرچینج سے کنٹینرز ہٹائے جارہے ہیں۔
    • امریکا کچھ شرائط پر راضی ہےتہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ لگ گئی
    • دہشگردی نا منظور اپیکس کمیٹی کے پی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری رکھنے کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل سے وفد کی ملاقات پاکستان برازیل کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • اسلام آباد میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد ڈی چوک سے کنٹینرز ہٹانیکا کام شروع
    • KPمیں گورنر راج کے بعد روپوشPTI قیادت کی مشکلات بڑھنے کا امکان
    • انڈیا سے آنیوالی بارودی سرنگ دھماکے میں 4 پاکستانی نوجوان شہید
    • راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برازیل کے جوائنٹ چیف آف سٹاف کے سربراہ ملاقات کررہے ہیں۔
    • جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج’ دو نئے ارکان بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ شریک ہونگے
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اورگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
    • جمادی الاول کا چاند نظر آگیا رمضان میں صرف چار ماہ باقی
    • دہشت گرد سہولت کاروں کیخلاف سخت کاروائی خیبرپختونخوا میں حکومتی رٹ پر سمجھوتہ نہیں ہو گا گورنر کنڈی
    • پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز، روسی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے
    • بنوں: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک خارجی جہنم واصل
    • کوئٹہ: پاک فوج کا تربیتی مشاق طیارہ گرکر تباہ’ دونوں پائلٹ شہید
    • ڈیرہ بگٹی: تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسحاق ڈار کو فار غ کر دیا گیا ،خبر سے ہر طر ف ہلچل

    By Daily Khabrainنومبر 13, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو مسلسل غیرحاضری کی وجہ سے مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت سے فارغ کردیا گیا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی گئی ہے اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی تجویز پر وزیرخزانہ کو رکنیت سے ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔ اسحاق ڈار کو ہٹانے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا جب کہ ان کی جگہ اب وزیرداخلہ احسن اقبال مشترکہ مفادات کونسل میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔واضح رہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا۔ اسحاق ڈار علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم ہیں اور انہیں مسلسل غیر حاضری کی وجہ سے مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت سے ہٹایا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.