Author: Khabrain News

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کیف کے دورے کے دوران 345 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ، سویڈن کے ساتھ مل کر یوکرین کو فضائی دفاع مضبوط بنانے کے لیے 16 جدید طیارے فراہم کرے گا۔

مزید پڑھیں

فرانس نے اخراجات میں کمی کے منصوبے کے تحت کراچی میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ فرانسیسی قونصل جنرل الیکسس چاتاہٹنسکی کے مطابق یہ فیصلہ سفارتی ڈھانچے کی تنظیمِ نو کا حصہ ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے کا ہوگیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید پڑھیں

پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل 199ویں روز بھی مضبوط ہوا اور تین پیسے اضافے کے بعد 277.97 روپے پر بند ہوا۔ یہ 21 ماہ میں پہلی بار ہے کہ روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 277 کی سطح پر پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں

بلومبرگ کے مطابق تقریباً 10 لاکھ بیرل ایرانی خام تیل لے جانے والے دو آئل ٹینکرز نے اپنی منزل کے سگنلز تبدیل کر کے کراچی کر دیے ہیں۔ یہ اقدام ممکنہ طور پر امریکی بحری پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے بعد محفوظ مقام کی تلاش کی نشاندہی کرتا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امکان کم ہے کہ یہ جہاز پاکستان میں تیل اتاریں گے، کیونکہ اس سے پاکستان کو امریکی پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ٹینکرز ممکنہ طور پر پاکستانی پانیوں میں لنگر انداز ہو کر صورتحال کا انتظار کریں گے یا اپنا تیل…

مزید پڑھیں

امریکی ایوانِ نمائندگان نے 314 کے مقابلے میں 104 ووٹوں سے کانگریس مین تھامس میسی کی اس ترمیم کو مسترد کر دیا، جس کا مقصد اسرائیل کے لیے تقریباً 3.3 ارب ڈالر کی امریکی فوجی امداد روکنا تھا۔

مزید پڑھیں

امریکا نے جمہوریہ کانگو (DRC) میں ایبولا کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر نئی سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق گزشتہ 21 دنوں کے دوران ڈی آر کانگو میں موجود رہنے والے افراد کو امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں