بزنس

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں مرجرز کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کا یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعہ 20 فروری کو بھی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 037ڈالر کی…

ایپل کے پاکستان میں آئی فون بنانے کے پروگرام کے حوالے سے  وزارت صنعت و پیداوارنے موبائل و الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پالیسی تیارکرلی۔ ذرائع کے مطابق موبائل والیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پالیسی ایپل کمپنی کےمطالبے پر تیار کی گئی جس میں مراعات دینے کی…

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے توانائی کی پیداوار بڑھانے کے اقدامات سے تاریخی کامیابیاں حاصل کی جا رہی ہیں۔ او جی ڈی سی ایل ملک میں یومیہ پیداوار میں اضافہ کیلئے…

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 79ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 012ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد…

کراچی: (دنیا نیوز) ایک روز کی تیزی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ دوبارہ منفی زون میں چلی گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آ رہی ہے، 2400 سے زائد پوائنٹس…

کراچی : افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے پھنسے کارگوز کو کراچی اورگوادر سےدوبارہ برآمد کی اجازت مل گئی۔ ایف بی آر کے حکم نامہ کے مطابق چمن اورکوئٹہ پر پھنسا ہوا کئی ممالک کا تجارتی سامان اب کراچی اورگوادر کی بندرگاہوں…