بزنس

کراچی میں جاری آئیڈیاز 2024 کے دوران پاکستان کی واہ انڈسٹریز لمیٹڈ اور ترکیہ کی ریپکان کے درمیان 155 ایم ایم ایمونیشن کی پیداواری صلاحیت بڑھانے سے متعلق معاہدے پر دستخط ہوئے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں اسلحے کی نمائش کے…

نیشنل بینک آف پاکستان، ون لنک اور ماسٹر کارڈ کے ساتھ کو بیجنگ معاہدے پر دستخط کرنے والا پاکستان کا پہلا کمرشل بینک بن گیا۔ معاہدے پر دستخطی تقریب میں نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی اور ون لنک کے…

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر1.969 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2024 کے آغاز پر زرمبادلہ کے ملکی ذخائر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  آج پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس نئی  بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 452 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں  کاروبار کا آغاز 386…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور پالیسی سطح پر کیے گئے حکومتی اقدامات کی بدولت توانائی کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا جبکہ اس ضمن میں ماڑی پیٹرولیم کے ذخائر کی دستیابی کی مدت 17 سال تک بڑھ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، اس دوران 100 انڈیکس 94 ہزار 962 پوائنٹس کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازارِ حصص میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مارکیٹ کا…