بزنس

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مرکزی بینک کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال کے علاوہ بین الاقوامی حالات کا جائزہ لیا جائے گا،…

اسٹیٹ بینک کے ذخائر زرمبادلہ گزشتہ 31 ماہ میں نمایاں اضافے کیساتھ  11.16 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمارکے مطابق 25 اکتوبر کو ختم ہونیوالے ہفتہ کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 116 ملین اضافہ سے 11.16…

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کی بااثر اور کاروباری شخصیات کو ملک میں سرمایہ کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں وزیراعظم…

لاہور: وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کسی صوبائی حکومت کے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) خریدنے پر ہمیں اعتراض نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ میرے حلف اٹھانے سے…

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو درپیش ریونیو شارٹ فال کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا. جبکہ آئی ایم ایف نے…

 رواں مالی سال کے پہلے4 ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ  سالانہ بنیادوں پر6فیصد کمی ساتھ 6.974 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا ۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران تجارتی خسارہ 7.387ارب ڈالر رہا تھا۔مالی سال کے پہلے چارماہ کے…

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیے جو کہ گزشتہ مالی سال کے پہلے چار ماہ کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہیں۔ ترجمان کیپرا…